جی ہم مئی کے پہلے عشرے میں گئے تھے-
خنجراب پاس عموماً اپریل میں دوبارہ کھلتا ہے کم و بیش چار ماہ بند رہنے کے بعد تو اسلئے تب برف خوب تھی- جو آہستہ آہستہ کم ہوتے ہوتے جولائی تک غائب ہو کر چوٹیوں تک ہی رہ جاتی ہے-
Fayyaz Hasan Chohan Response On Usman Buzdar Question
حضرت موسی علیہ السلام سے بھی قتل ہوا اور دیت دے کر اللہ اور دنیا کی نظر میں بری ہو گئے-
ویسے تب دیت ہوئی تھی کیا؟
ایشین گیمز میں پاکستان اور ملائیشیا کے میچ جاری-
27 منٹ کے کھیل کے بعد
پاکستان 1
ملائیشیا 1
پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر رکھی ہے-
جیت اور ڈرا کی صورت میں مقابلہ کوریا سے جبکہ شکست کے نتیجے میں بھارت سے جوڑ پڑے گا-