زیک بھائی اس نکتہ پر مزید روشنی ڈالیں کہ یوں ابھی میاں صاب خواہ جتنے بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ موقف پر ڈٹے ہیں لیکن 93 سے قبل وہ منظور نظر بھی تھے- کالی پٹی باندھ کر ہی سہی لیکن مشرف سے حلف بھی لے ہی لیا-
بی بی شہید نے بھی مشرف سے این آر او کیا-
تو کیا اس پیمانے پر نہیں ماپنا چاہیے ان جمہوریت کے...