نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    چوتھا سیٹ 25-19 پوائنٹس سے پاکستان کے نام- سیٹ 2-2 سے برابر- پاکستان کی پہلے سیٹ کے بعد بتدریج بہتر تر کارگردگی جاری- اس سیٹ میں مکمل ڈومینیٹ کیا-
  2. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    تیسرا سیٹ چائنہ کے نام 22-24 پوائنٹس سے مسلسل 2 سیٹ پوائنٹس پاکستان نے بچائے پھر 26-25 اور 27-26 سے چائنہ سے سیٹ پوائنٹس بچایا 28-27 سے پاکستان نے پھر سے سیٹ پوائنٹ بچایا اور بالآخر 30-28 سے جیت ہی لیا سیٹ- بہت ہی اعلٰی میچ جاری ہے- شاندار rallies دیکھنے کو مل رہی ہیں-
  3. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    ایشین گیمز 2018 جکارتہ، انڈونیشا میں جاری ہیں- اسوقت پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال یوں ہے-
  4. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    دوسرا سیٹ پاکستان کے نام مسلسل 2 سیٹ پوائنٹ ضائع کرنے پھر ایک سیٹ پوائنٹ بچانے کے بعد پاکستان نے 26-28 اسکور سے سیٹ جیت ہی لیا-
  5. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    پہلا سیٹ با آسانی 25-17 سے چائنہ کے نام- پاکستان کا نسبتاً پھسڈی کھیل-
  6. عبداللہ محمد

    ایشین گیمز 2018

    ایشین گیمز میں پاکستان اور چائنہ کا والی بال میچ شروع ہوا چاہتا ہے- پاکستان ابھی تک منگولیا فاتح 0-3 ایران شکست 3-0 کوریا شکست 3-0 انڈیا فاتح 1-3 نوٹ: یہ میچ میڈل ریس پر اثر انداز نہیں ہوگا-
  7. عبداللہ محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اوہ اب پاکستان کا مقدمہ کون رکھے گا یو این میں چچ چچچ چچ بمشکل تو ایک وزیر اعظم سیلیکٹ ملا تھا جو پرچی سے دیکھ کر نہیں پڑھتا،جو امریکا اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کشمیر کا مؤقف بیان کر سکتا ہے- وہ بھی نہیں جا رہا-
  8. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹویٹ نہیں حاضر ہے- ڈسکلیمر : لنگوئج کا ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا- نازک قوت سماعت حضرت کی پہنچ سے دور رکھا جائے- مناسب ہے ہینڈز فری کا استعمال کریں- نیز اگر پسند آئے تو پوری ویڈیو خود تلاش کریں- شکریہ
  9. عبداللہ محمد

    ’پاکستان تحریک انصاف‘ کے دور حکومت میں پہلا لانگ مارچ

    کل ایک جوان کہہ رہا تھا تُسی کہندے ساؤ ' فیض آباد دھرنا خاکی والوں کی مرضی سے ہوا' ہن دسو اے مارچ کس لئی اے- پھر میں facepalm سمائلی والی حرکت کی- :D
  10. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2018

    سرینا جی نے با آسانی 6-2 6-2 کے اسکور سے میچ جیت کر راؤنڈ آف 32 میں جگہ پکی کر لی- وینس ولیمز جی نے بھی سٹریٹ سیٹس میں میچ اپنے نام کر لیا نڈال جی کا میچ جاری- پہلا سیٹ 6-3 اور دوسرا 6-4 سے نام کر لیا- ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ بلکہ اپ سیٹ تو نہیں کہ فرنانینڈو ورڈاسکو بہتر رینک کھلاڑی ہے- اینڈی...
  11. عبداللہ محمد

    سیاسی منظر نامہ

    کیا اسکی کوئی متبادل رائے موجود ہے یا پھر محسن بھائی کی رائے کو حتمی مان لیا جائے؟
  12. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی جی وہی تو- :)
  13. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہان صاب کی آج بھی نہایت شاندار ویڈیو آئی ہے-
  14. عبداللہ محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    کوئی نہیں کپتان ایداں ای نیں سیاستاں کہ لنک
  15. عبداللہ محمد

    وادئ ناران کی سیر

    اور میں آپ سے اختلاف کرتا ہوں- میں یکم مئی کو گیا تھا- دوستوں نے خوب سلائیڈز لیں تھی جبکہ میری ایک اتفاقاً لگ گئی تھی- ایسا نہیں ہو سکتا کہ تعریفوں کے پُل جھیل اور اسکے گرد سبزے کے باندھے جاتے ہیں- تصاویر بھی ایسی ہی مشہور ہیں- البتہ چاروں طرف برف ہی برف، جمی جھیل اور پس منظر میں ملکہ پربت...
  16. عبداللہ محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    چائے کی پیالی سے شروع ہوئہ سادگی یہاں تک پہنچ چُکی ہے-
  17. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ سب چھوڑیں یہ بتائیں کیا 55 روپے کلو میٹر ممکن ہے؟ اگر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ اور ٹیک آف کو نظر انداز بھی کر دیں تو کیا یہ ممکن ہے؟
  18. عبداللہ محمد

    ہولوکاسٹ

    اب یہ ہولو کاسٹ والی لڑی اوپر آئی ہے تو پچھلے دنوں ایک پاکستانی یہودی کی تصویر کافی وائرل ہوئی- اور یہ میرے شدید اچنبھے لیکن ساتھ ہی خوشی کا باعث بنی- مزید “Pakistan’s last Jew” not a Jew at all, claims brother – Daily Pakistan
  19. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ماہر اقتصادیات، الحمدللہ بی بی سی کی رپورٹ 15 کلو میٹر کا خرچہ 12800 روپے بنتا ہے- ماہر اقتصادہات کو ایک شخص نے درست کیا تو فرمانے لگے بی بی سی رپورٹ سے
Top