یوئیفا نیشنز کپ

یوئیفا نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کی فضا کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے ایک نیا ٹورنامنٹ یوئیفا نیشنز لیگ شروع کروایا ہے-
اس ٹورنامنٹ سے ٹیمز کو یورو کپ میں کوالیفائی کرنے کے لئے، روایتی کوالیفائرز کے علاوہ ایک ایکسٹرا موقع بھی دستیاب ہوگا-
 
آج ٹورنامنٹ کا پہلا روز ہے-
ورلڈ چمپئین فرانس اور سابقہ چمپئین جرمنی کے درمیان میچ جاری-
پہلے ہاف کے اختتام پر اسکور صفر بٹا زیرو
 
نیشنز لیگ کے ایک اور میچ میں انگلینڈ نے اسپین کو 3-2 سے شکست دی ہے۔

یہ اسپین کہ گھریلو میدان پر 15 سال اور 33 میچز بعد پہلی شکست ہے۔
 
تاریخ کا پہلا یوئیفا نیشنز کپ رونالڈو جی کی پرتگال کے نام رہا۔
پرتگالیوں نے فائنل میں اورنجز کو 1-0 سے شکست دی۔۔۔
 
Top