عمران نیازی کی مجبوریاں کئی وجوہات کی بنا پر ہیں۔
وہ بیچارہ مجبور ہے سعودیہ کی وجہ سے
وہ بیچارہ مجبور ہے باجوہ صاحب کی وجہ سے
وہ بیچارہ مجبور ہے اپنے نا اہل پارٹی لیڈرز کی وجہ سے
وہ بیچارہ مجبور ہے اپنے لوٹوں کی وجہ سے
وہ بیچارہ مجبور ہے سوشل میڈیا کی وجہ سے
۔
۔
۔
اینڈ کاؤنٹنگ۔۔۔۔
جاڑے کے توبہ کی جگہ "سردی کے یہ" استعمال کرلیجیے۔
اسی طرح ٹھنڈ نے کو جس نے کردیجیے۔
چرخ بچوں کے لیے مشکل لفظ ہوگا
پہلا مصرع بحر میں نہیں۔ یوں بھی آپ فصلِ گُل کے پیچھے کیوں پڑے ہیں۔ بچوں کے لیے یہ ترکیب مشکل ہے۔
ڈنڈا بردار بھارتی اہلکاروں کو پیچھے ہٹانے والی یہ باحجاب لڑکی کون ہے؟
ویب ڈیسک19 دسمبر 2019
Facebook Count
Twitter Share
0
0
Translate
عائشہ رینا جامعہ ملیہ میں ماسٹر کی طالبہ ہیں—فوٹو: ممبئی مرر/ سی این این
بھارتی حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے پاس کیے گئے
’متنازع شہریت ترمیمی بل‘ پر اگرچہ...
اب سمجھ میں آیا کہ پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ کس طرح پاک آرمی، صدرِ مملکت اور چیف آف آرمی اسٹاف کے خلاف ہے۔ اسی طرح جیسے ٹرمپ کی خلاف کارروائی امریکہ کے خلاف کارروائی ہے۔
پرویز مشرف کے خلاف وفاقی حکومت ہی عدالت گئی تھی۔ پچھلے ڈیڑھ سال میں کیس واپس بھی نہیں لیا۔ اب جبکہ حکومت یہ کیس جیت گئی، کیا وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرسکتی ہے؟
فردوس عاشق اعوان، فواد چودھری اور متعدد دوسرے وزراء بھی انڈیا ہی کے ہیں جو فیصلہ آتے ہی اس فیصلے کے خلاف نان اسٹاپ بولے، اور ثابت کردیا کہ حکومتی موقف یہی ہے۔
اب جب کہ سوشل میڈیا پر کپتان کے گزشتہ بیانات "جرنیل کو ٹانگنے" کے حوالے سے وائرل ہوچکے تب کپتان نے یوٹرن لے لیا۔ اب دورے سے واپس آتے ہی...