آپ اور ہم انہی سولین بالادستی کے خواب دیکھنے والوں میں سے ہیں جنہیں آج افسوس ہورہا ہے اور اس کا اظہار بھی کررہے ہیں۔ اسی بحث میں وہ حضرات بھی ہیں جو سیلیکٹرز اور سیلیکٹڈ کے حامی ہیں ان کا خوش ہونا تو بنتا ہے کہ آج ان کا اقتدار مکمل ہوگیا۔ ان کے طنزیہ جملوں پر ناراض نہ ہوں بلکہ انہیں جمہوریت کی...