نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    لَو چراغوں کی بہت کم ہے خدا خیر کرے

    درخواست ہے کہ تازہ غزلیں محفل میں ابھی نہ پیش فرمائیے بلکہ ہمیں ان باکس کردیں تاکہ انہیں اردو محفل کے آن لائن جریدے میں شائع کیاجاسکے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    انڈیزائن کے تمام ابتدائی اسباق کی پی ڈی ایف فائل

    جزاک اللہ سرفراز احمد بھائی! لیکن دس سال میں صرف 42 مراسلے کیوں۔ ہم نے 2010 دسمبر سے اب تک کچھوے کی چال میں 8000 مراسلے لکھے۔ اب آپ اٹھیے اور ہمیں ہرا دیجیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد نیا سال 2020 مبارک!

    سب محفلین کو 2020 مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ سال ہم سب کے لیے بابرکت ثابت ہو!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: لوگ خوش ہیں کہ سال بدلے گا ٭ تابش

    زبردست۔ اعلیٰ۔ بہت داد قبول فرمائیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    پاکستانیو! گھبرانا نہیں ہے۔ کہہ دینا کپتان آیا تھا!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    حسنِ ظن رکھیے۔ یہ کی بورڈ ہی کی شرارت ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    بھائی کا دوسرا عہد: اردو املا درست لکھنے کے بارے میں سوچے گئیں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    مشتے از خروارے کسی منچلے کے کالم سے گائیڈ لائن پیشِ خدمت ہے۔ 2020 کے لیے عوامی تمنائیں 2020 میں عوام کو انصاف کی طلب سے بھی نجات حاصل کرنا ہو گی۔ اگر کہیں وہ یا ان کا کوئی عزیز گمشدہ ہو جائے، اٹھا لیا جائے یا اپنے بچوں کے بیچ سے غائب ہو جائے تو اس کو دل پر نہیں لینا۔ سید طلعت حسین تجزیہ کار...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    سن 2020 شروع ہوا چاہتا ہے ۔ اس سال کے لیے آپ کیا عہد کرنا چاہتے ہیں، بلا جھجک اس کا اظہار فرمائیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھیں (پندرھویں قسط) ۔ بحرِ ہزج

    پہلا مصرع درست نہیں۔ شاید یوں ہو یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھائے گا آکر
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق نہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول نہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خلیل بھیا کے آٹھ ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    جزاک اللہ فرقان احمد بھائی۔ ہماری دلی مسرت کی انتہا نہ رہی جب آپ کا مراسلہ دیکھا ۔ آپ کے اور دیگر تمام محفلین کے ممنون ہیں جنھوں نے ہمیں یاد رکھا۔ اس دسمبر کی 23 تاریخ بھی ہمارے لیے ایک یادگار دن تھا جب ہم نے اردو محفل پر اپنے نو سال مکمل کرلیے۔ اللہ کرے آپ تمام محفلین سے ہمارا ساتھ کبھی نہ...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بھٹو، ضیاء اور میں از لیفٹیننٹ جنرل فیض علی چشتی باب: گھیراؤ و آتش زنی ۔۔۔۔ امریکی سفارتخانہ جنگ پبلشرز 1991
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    جو باتیں ہم نے اپنے تبصرے میں کی تھین وہی آج روزنامہ ڈان کے مضمون میں زاہد حسین نے بھی کی ہیں۔ ملاحظہ فرمائیے۔ صاف ظاہر ہے کہ یہ لکھاری بھی بغضِ عمران کا شکار ہے!!! Diplomatic debacle - Newspaper - DAWN.COM Diplomatic debacle Zahid HussainDecember 25, 2019 Facebook Count120 Twitter Share...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہ پیش لفظ جناب افتخار احمد عدنی نے ۱۹۹۰ میں لکھا تھا جب شاید اس کتاب کا پہلا ایڈیشن چھپا ہوگا۔ ہمارے پاس اس کتاب کا گیارہواں ایڈیشن ہے جو ۲۰۰۰ میں چھپا۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل کو کیسے مترنم پڑھا جائے ؟؟؟

    بہت شکریہ انس معین بھائی! لیجیے عمران سرگانی بھائی کے لیے ہم اپنے مضمون کا لنک بھی لگائے دیتے ہیں۔ شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    دسمبر کے اختتام پر ادارہ ان تمام نظم و نثر تخلیقات کا جائزہ لے گا جو اس دھاگے میں یا محفل پر عموماً پیش کی جاچکی ہیں اور 2020 کے پہلے سہہ ماہی کا مواد ترتیب دے گا۔
Top