امریکی صدر کی ایک بار پھر 'مسئلہ کشمیر' کے حل میں کردار ادا کرنے کی پیشکش - World - Dawn News
ہم سادہ ہی ایسے تھے۔ ساتویں بحری بیڑے کو بھول گئے جو سویٹ روس کے حلیف ہندوستان کے خلاف پاکستان کی مدد کے لیے چل پڑا تھا۔ آج بھی سی پیک کو بائی بائی کردیجیے کہ امریکی صدر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا ارادہ...