نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    کیا نظمیں دینے والوں اور اپنی آواز میں پڑھ کر شیئر کرنے والے آپ کے ہم نام ہو نے چاہیئیں یا ہم بھی کوشش کرسکتے ہیں؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    آج کی دلچسپ خبر!

    سر آپ بھی ناں! وزیراعظم نے اپنے وزراء اور عارف کریم بھائی سمیت تمام پارٹی ورکروں کو اس شخصیت کا نام لینے سے منع کیا ہے۔ آپ جان کر چھیڑتے ہیں!!! ثبوت ملاحظہ فرمائیے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    کل جب مصدق ملک نے ندیم ملک کے پروگرام میں فردوس عاشق اعوان پر ٹونٹ کیا کہ انہیں تو ان کے وزیراعظم کی جانب سے زباں بندی کا حکم دیا گیا ہے اور فردوس عاشق نے منہ پر انہیں جھٹلایا تو ہم کچھ سمجھے نہیں، لیکن بعد میں شیخ رشید نے بھانڈا پھوڑا تو احساس ہوا کہ آج کل حکومت، مقتدر ادارے اور ایک نجی ھاوسنگ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2019

    پانچ سو روپے سکۂ رائج الوقت میں!!!!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2019

    آج بک فیئر کے پہلے دن ہماری خریداری کی فہرست؛ 1. حرفِ شوق از مختار مسعود۔ستمبر 2019 میں چوتھا ایڈیشن چھپ کر آیا ہے۔ ہم آج تیسرے سال اس کو کھونے کے موڈ میں نہ تھے۔ ادھر قیمت میں ایک روپیے کی رعایت بھی نہ تھی۔ ہم نے چونکہ بہن کے لیے عمیرہ احمد کا ناول پچاس فیصد قیمت پر خریدا اس لیے اس کتاب میں...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈان اخبار پر ’نامعلوم افراد‘ کا قبضہ

    ڈان آفس کے گھیراؤ کی مذمت،'اس طرح کے عمل کی اجازت نہیں دی جاسکتی' ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 04 دسمبر 2019 شہباز شریف نے جھوٹ کے ذریعے من گھڑت بیانیہ پیش کیا، معاون خصوصی — فوٹو: پی آئی ڈی وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں ڈان دفتر کے گھیراؤ کی مذمت کرتے...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    خوبصورت خوبصورت۔ کیا کہنے آئی کے عمران بھائی۔ کمال کیا ہے۔داد قبول فرمائیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    جنرل صاحب کو بچانے کی پلاننگ شروع ہوگئی۔ پرویز مشرف خرابی صحت کے باعث دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج - Pakistan - Dawn News پرویز مشرف خرابی صحت کے باعث دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج ڈان اخباراپ ڈیٹ 03 دسمبر 2019 Facebook Count6 Twitter Share 0 Translate ہسپتال منتقلی کے بعد پرویز مشرف کے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    غلطی ہوگئی سر! چونکہ اردو پاکستانی زبان ہے لہٰذا پاکستانی کلچر لکھنا چاہیے۔ امید ہے ہندوستانی لوگ ایسی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈان اخبار پر ’نامعلوم افراد‘ کا قبضہ

    کرائے کے غنڈوں کے ذریعے دہشت پھیلاکر بعد میں ان میں لفافے تقسیم کردئیے جائیں۔ یہ ہے فاشسٹ حکومت کا اندازِ حکمرانی!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈان اخبار پر ’نامعلوم افراد‘ کا قبضہ

    ڈان اسلام آباد کے دفتر کا گھیراؤ ڈان اخباراپ ڈیٹ 03 دسمبر 2019 میڈیا ہاؤس کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈز کو گیٹ لاک کرنا پڑے—تصویر: پرویز بنبھن ٹوئٹر اسلام آباد میں موجود ڈان کے دفتر کے باہر کچھ درجن افراد نے لندن برج پر 2 افراد کو چاقو مار کر قتل کرنے والے شخص کے پس منظر کے حوالے سے خبر...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نفرتوں کی بات سے انکار ہونا چاہئے

    دوسرے مصرع کو واوین میں کردیں کیونکہ یہ مصرع ظفر اقبال کا ہے۔ "آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے"
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈان اخبار پر ’نامعلوم افراد‘ کا قبضہ

    کرایے کے غنڈوں کی حرکتیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    حضرت مولانا سراج الحق کے الفاظ!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    جیسے آج باجوہ صاحب ناگزیر ہوچکے ہیں!!!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    امیر المئومنین کہیے، ورنہ گناہ ہوگا
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    بھائی! کٹر سیاسی و مذہبی شدت پسندی تو ہمارے مزاج کا حصہ بن چکی ہے۔
Top