سب لوٹوں کو جمع کرکے سیلیکٹڈ وزیراعظم نیازی کی حکومت بنوائی گئی تھی جس کا ثبوت آج دنیا کے سامنے ہے۔ ایم کیو ایم حکومت سے علیحدہ ہوچکی لیکن گھوسٹ وزیر اب بھی حکومت کا حصہ ہیں۔
سیلیکٹڈ صاحب مطلق العنانیت میں تو بھٹو اور نواز شریف سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں لیکن ان کی سی عقل و دانش ان میں مفقود ہے۔