نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    یہ بات کہ مہاتیر کا ایجنڈا کچھ اور ہے وزیراعظم کی عقل میں نہ آئی، کانفرنس کے مندوبین کا پتہ چلنے کے باوجود۔ یہاں تک کہ جب سعودی فرمانروا نے انہیں ان کے پاس پہنچ کر بات کرنے کے لیے بلایا تب بھی نہیں۔ انہوں نے ظاہر کیا کہ ہم سعودیوں کو سمجھانے جارہے ہیں۔ جب سعودیوں نے انہیں سمجھایا کہ مہاتیر محمد...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    صاحب ہمیں نہ انگریزی آتی ہے نہ بین الاقوامی سیاست کی سمجھ ہے۔ ہمیں تو صرف اتنا بتائیے کہ وزیراعظم اپنے پچھلے فیصلے کے مطابق کوالالمپور جارہے ہیں یا سعودی دباؤ کے تحت یوٹرن لے رہے ہیں؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سعودی عرب کے دباؤ پر وزیر اعظم نے ملائیشیا کا اہم سرکاری دورہ منسوخ کر دیا

    وزیرِ اعظم کی فطری ناعاقبت اندیشی نے بین الاقوامی سیاست میں پاکستان کو ایک خطرناک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ مسلم امہ میں مختلف الخیال گروہ بندی موجود ہے لیکن پاکستانی موقف ہمیشہ اعتدال پسند انداز میں ساری مسلم امہ کے ساتھ، کسی ایک گروہ کی موافقت یا مخالفت کے بغیر اصولوں پر مبنی رہا ہے۔ ملکی سیاست...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ملک میں پولیو وائرس موجود ہونا ہمارے لیے شرم کا باعث ہے، وزیر اعظم

    اونٹ کو باندھنا پہلے ہے، اس کے لیے اللہ کی حفاظت میں دینے کی دعا بعد میں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    الیکشن میں دھاندلی کرواتے وقت اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ کچھ پاپولر ووٹ اور کچھ دھاندلی، نیازی صاحب کو برتری مل جائے گی۔ غلطی سے 2018 تبدیلی سال بھی کہہ گئے۔ نتیجہ آیا تو پاپولر ووٹ غائب. تب لوٹوں کو گھیرنا پڑا۔ یوں نیازی صاحب اقتدار کی کرسی پر براجمان ہوئے۔ اب اسٹیبلشمنٹ کو کچھ کچھ اندازہ...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    لوٹوں اور بہروپیوں کو نکال دیں تو نیازی صاحب اکیلے کھڑے ہوں گے۔ تحریکی ساتھیوں کو تو پہلے دیس نکالا دے چکے۔ حامد خان، وجیہہ الدین، اکبر ایس بابر اینڈ کاؤنٹنگ۔۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    زور الیکشن جیتنے والے سیاست دانوں پر ہے، اس بہروپیے پر نہیں جو نہ الیکشن جیتا نہ سیاستدان ہے۔ جو پانچ ہزار لوگوں کو بغیر مقدمہ چلائے پھانسی پر لٹکانا چاہتا ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ریاستِ مدینہ اپنے بھانجے کا نام ایف آئی آر میں ڈلوانا بھول گئ۔ اب سوشل میڈیا کا پریشر آیا تو اس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ تھینک یو سوشل میڈیا
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جیسے امیر المؤمنین کو 98 فیصد ووٹ پڑے تھے۔ کیا فارم 45 بھول گئے؟. بھٹو 70 میں پاپولر ووٹ سے جیتا تھا۔ ملٹری جنتا نے مشرقی پاکستان سے جان چھڑائی تو مغرب میں بھٹو ہی کی پارٹی اکثریت میں تھی۔ بے نظیر نے الیکشن جیتا تھا لہٰذا مجبوراً اسے حکومت دی گئی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    فاشسٹ رجیم کی حمایت کرنے کے باوجود کوئی کس طرح لیفٹسٹ اور لبرل کہلاسکتا ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بَنیں گے کوئے جاں کی خاک، چھوڑ در نَہ پائیں گے

    ہماری صلاح مندرجہ بالا مصرعوں میں آپ نے ’’رُلنا‘‘ اور’’ طبیبا‘‘ دونوں الفاظ پنجابی کے استعمال کیے ہیں جن کا اردو میں استعمال رائج نہیں۔ مزید یہ کہ ’’نہ جائیو طبیبا، چوٹ آپ ہی سے کھائیں گے‘‘ میں شتر گربہ بھی ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    ان سے کمپیئر نہ کیجیے۔ انہیں تو پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کے فرد ہونے کے ناطے ہر بات کی خبر ہوتی ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    درست فرمایا۔ نئی نسل سے ناامید ہونے کے بجائے کیوں نہ اسے موقع دیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    لوگ یہی آرگیومنٹ جمہوریت کے خلاف بھی دیتے ہیں ، تو کیا جمہوریت کا خیال چھوڑ دیں؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    کہنے کو فرق نہیں لیکن کام ہم کریں اور بڑھکیں مارنے کے لیے بلڈی سویلین ہوں، کیسے گوارا ہے؟
Top