ترکی کو دیکھیے، ترکی کی ساڑھے سات کروڑ آبادی ہے 81 صوبے ہیں
ایران کی ساڑھے چھ کروڑ کے قریب آبادی 30 صوبے ہیں
جاپان کی ساڑھے بارہ کروڑ سے زائد آبادی میں 47 صوبے ہیں
چائنہ کی ایک سو پینتیس کروڑ آبادی 33 صوبے ہیں
ملائشیا کی 3 کروڑ کے قریب آبادی 15 صوبے ہیں
امریکہ کی 30 کروڑ 13 لاکھ آبادی 50 اسٹیٹس...