نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    شجر دوست سیاست دان

    اس جلتی دھوپ میں یہ گھنے سایہ دار پیڑ میں اپنی زندگی انہیں دے دوں جو بن پڑے (مجید امجد)
  2. الف نظامی

    شجر دوست سیاست دان

    خود تم دھوپ میں جھلس رہے ہو مجھ پر سایہ کرکے یہ ہے سیدھا سیدھا چاہت کا اظہار درختو (عمران شناور)
  3. الف نظامی

    شجر دوست سیاست دان

    موسم کو ترس باغ کے افلاس پہ آیا تب پھول کہیں شاخ املتاس پہ آیا
  4. الف نظامی

    شجر دوست سیاست دان

    اسے بھی مامتا کہیے تو سچ ہے جو شفقت پیڑ کی ہے آدمی پر (رحمان حفیظ)
  5. الف نظامی

    شجر دوست سیاست دان

    بہت ناراض ہیں مجھ سے پرندے میرے گھر میں شجر کوئی نہیں ہے (عقیل عباس جعفری)
  6. الف نظامی

    شجر دوست سیاست دان

    مسکراتی زندگی کے لیے درخت لگائیں۔
  7. الف نظامی

    شجر دوست سیاست دان

    ماحول کو عزت دو۔
  8. الف نظامی

    عمران خان فیس بک صفحہ 81 لاکھ لائکس کا ریکارڈ قائم ہو گیا

    غلط ، اقلیت ان پڑھ ہے۔ ان پڑھ= 42٪ تعلیم یافتہ= 58٪
  9. الف نظامی

    تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

    خوش آمدید! اگر ممکن ہو تو حج کے سفرنامے کو محفل پر ضرور شئیر کیجیے۔
  10. الف نظامی

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات

    4 مئی 2018 سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے حوالے سے مسلسل چوتھے روز بھی مستغیث جواد حامد پر جرح جاری رہی، جواد حامد نے مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ایم او کا عملہ اور دیگر انتظامی افسران نہیں ہمارے پاس ڈی آئی جی رانا عبدالجبار اور ایس پی طارق عزیز آئے بیریئر کے حوالے سے جتنی بھی...
  11. الف نظامی

    عمران خان فیس بک صفحہ 81 لاکھ لائکس کا ریکارڈ قائم ہو گیا

    عمران خان فیس بک صفحہ کی لائکس کی تعداد 8,146,068 انصافیوں کو مبارک ہو! متعلقہ: چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017 چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2012
  12. الف نظامی

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    فی الوقت پاکستان ہوا سے 930 میگا واٹ بجلی بنا رہا ہے۔ 1000 میگا واٹ ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کا وعدہ پورا ہونے کو ہے - وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ
  13. الف نظامی

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    چین قابل تجدید توانائی میں رہنما کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ چین نے کوئلے کے استعمال کو محدود کر دیا ہے اور کوئلے کی کانوں کی مزید کھدائی پر تین سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس سے نہ صرف کاربن کے اخراج میں کمی آ چکی ہے بلکہ فضائی آلودگی بھی کافی حد تک کنٹرول ہو چکی ہے۔ متبادل توانائی کے...
  14. الف نظامی

    1000 میگا واٹ ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کا وعدہ پورا ہونے کو ہے - وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

    چین قابل تجدید توانائی میں رہنما کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ چین نے کوئلے کے استعمال کو محدود کر دیا ہے اور کوئلے کی کانوں کی مزید کھدائی پر تین سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اس سے نہ صرف کاربن کے اخراج میں کمی آ چکی ہے بلکہ فضائی آلودگی بھی کافی حد تک کنٹرول ہو چکی ہے۔ متبادل توانائی کے...
  15. الف نظامی

    1000 میگا واٹ ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کا وعدہ پورا ہونے کو ہے - وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

    وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ انھوں نے جو وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے دور کے آخر تک رینیوایبل انرجی سے 1000 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے اور یہ وعدہ پایہ تکمیل کو پہنچنے کو ہے۔ مرادعلی شاہ نے مقامی ہوٹل میں 50 میگاواٹ جھمپیر ونڈ پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
  16. الف نظامی

    قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

    ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے تعلیمی اداروں میں قرآنِ پاک کی لازمی تعلیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی نے ملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کا بل متفقہ طورپرمنظورکرلیا ہے، بل جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر وسیم اخترنے پیش کیا تھا جسے...
  17. الف نظامی

    قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

    قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل پیش کیا، بل کے تحت پہلی سے...
Top