لوڈ شیڈنگ اور شارٹ فال کے موجودہ اعداد و شمار بمعہ حوالہ فراہم کیجیے۔
مزید یہ کہ انرجی مکس میں تھرمل اور ہائیڈل کتنے فیصد ہے اور ہائیڈل میں گزشتہ پانچ سالوں میں کیا پیش رفت ہوئی ہے اور کتنے چھوٹے ڈیم بنے ہیں جن سے ہائیڈل بجلی بنائی جا رہی ہو۔
طالبان امریکہ نے تخلیق کیے تھے۔ جب اس کا اپنا مطلب حاصل ہو گیا تو مسئلہ ہمارے سر پھینک گیا اور اب یہ ہم پر ہے کہ انہیں شدت پسند بنا دیں یا قومی دھارے میں شامل کریں۔
میرے خیال میں عمران خان کے اقدامات درست ہیں۔