نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    مجھے سے پوچھیں تو تھرمل بجلی بنانے والے آئی پی پیز کو ختم کر کے ماحول دوست ذرائع سے بجلی بنانی چاہیے تا کہ لوڈ شیڈنگ ہو بھی تو گرمی زیادہ نہ ہو کیوں کہ ماحول دوست ذرائع سے پیدا ہونے والی بجلی گرین ہاوس گیسوں کا اخراج نہیں کرتی اور اس کے نتیجے میں موسموں میں شدت کم ہوتی ہے اور سموگ جیسا مسئلہ بھی...
  2. الف نظامی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میاں صیب جانڑ دیو سادی واری آنڑ دیو
  3. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    ایک پرانا کالم شاید آج بھی رے لی وینٹ ہے ڈینگی برادران خیبر پختونخوا کی مدد کریں! سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، یہ عالمی کہاوت ہو گی اور بہت سارے ممالک میں صادق آتی ہو گی۔ ہمارے ہاں سیاست میں دماغ کی موجودگی پر بھی شکوک و شبہات اٹھتے رہتے ہیں۔ بچوں کی تربیت میں آج سب سے بنیادی اہمیت اس بات کی...
  4. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    انا کی تسکین کے لیے مائنس نواز پارلیمان بہت کافی ہے۔
  5. الف نظامی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    فی الوقت جو ہے اسی سے کام چلائیں۔ عملیت پسندی اور اصول پسندی کے مابین ٹریڈ آف بھی تو ہے۔
  6. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    دیکھتے جائیے وہ وقت دور نہیں جب تحریک انصاف پیپلز پارٹی سے راستہ الگ کر کے ش لیگ سے اتحاد پر مجبور ہوگی۔
  7. الف نظامی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ایک سادہ سی بات یہ بھی ہے کہ میڈیا بیرونی طاقتوں سے پیسے لے کر سیکولر و لبرل اقدار پھیلا رہا ہے تو عوام الناس کیوں نہ بنیاد پسند ہو جائیں؟ متعلقہ کی ورڈ: امریکی کوکیز از عکسی مفتی
  8. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    فیس بک پر بہت سے کالم نگار بہ غرض شہرت و آگہی و کمیشن و متعدد وجوہ کی بنا پر موجود ہیں۔ اور آج کل کالم فیس بک پر پہلے چھپتا ہے پرنٹ میڈیا پر بعد میں آتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہاکروں نے شکایت شروع کر دی ہے کہ انٹرنیٹ ان کی روزی روٹی کھا رہا ہے۔
  9. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    پرنٹ میڈیا میں تو کافی عرصے سے موجود ہیں۔
  10. الف نظامی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    اک دم کڑک تجزیہ ! کڑک چائے کی طرح ، دماغ فریش ہوگیا۔
  11. الف نظامی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ایک غیر محسوس اتحاد تو قائم ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان نہیں دیا جا رہا۔
  12. الف نظامی

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    اس بارے آگاہی فراہم کرنے کا بہت شکریہ چوہدری صاحب باقی واللہ اعلم بالصواب
  13. الف نظامی

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    دیکھیے صاحب یہ ایسی ہی بات ہے جیسے کسی کو آصف علی زرداری ناپسند ہو تو وہ عمران خان کو ووٹ کیسے دے جبکہ قاعدہ میں ت تبدیلی ت تیر لکھا ہوا ہو۔
Top