ایم کیو ایم کے نظریاتیوں سے عرض کیجیے کہ اردو بولنے کے چکر میں پنجابی اپنی مادری زبان بھول گئے ہیں پھر بھی آپ راضی نہیں ہوئے۔ پاک اردو انسٹالر والے گجراتی محمد بلال محمود سے تو آپ بخوبی واقف ہی ہوں گے۔
پی پی پی سندھ ، بلوچستان میں
شہباز لیگ شمالی پنجاب میں
تحریک انصاف کے پی کے اور جنوبی پنجاب میں
اکثریت حاصل کر سکتی ہے۔
وزیراعظم کون بنے گا یہ کہنا قبل از وقت ہے لیکن بلاول یا عمران خان دو ممکنہ امیدوار ہوں گے۔
بہت مشکل پسند ہیں آپ ، عوام کو شعور فراہم کرنا اور انتخابی نظام کو تبدیل کرنے کی بات تو پھر ڈاکٹر طاہر القادری ہی کرتا ہے لیکن وہ شاید آپ کو پسند نہ ہو۔