ظاہر ہے جس سے بار بار قرض لیں گے وہ مزید قرضہ دینے کیلیے شرائط سخت کرتا جائے گا کیونکہ اس نے یہ قرضہ بمع سود واپس وصول کرنا ہے۔ ایسے میں آئی ایم ایف کو ولن بنانے کی بجائے ان سیاست دانوں کو پکڑیں جن کی بدولت ملک کو ہر ۵ سال بعد آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ بجائے ان کو کوسنے کے جو آئی ایم ایف...