جس ملک میں گورنر اسٹیٹ بینک سیاسی حکومت کا غلام ہوتا ہے۔ وہاں وہ حکومت کی فرمائش پر بے جا نوٹ چھاپتا ہے، ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طریقہ سے کنٹرول کرتا ہے۔
یہ معیشت چلانے کا درست طریقہ نہیں۔ کیونکہ ان تمام اقدامات کے نتیجہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوتی ہے۔ اور آنے والی حکومت کو بیرونی...