اس حکومت سے پہلے ۲۱ بار پاکستان تقریباً دیوالیہ ہونے کے بعد آئی ایم ایف کے در پر بھیک مانگنے گیا ہے۔ آپ کو سوال یہ پوچھنا چاہئے کہ آخر کیا وجہ ہے جو ہر آنے والی حکومت آئی ایم ایف سے ڈھیر سارا قرض لیتی ہے۔ جس سے عوام کو ریلیف ملتا ہے اور پھر اگلی حکومت آکر دوبارہ آئی ایم ایف سے قرض لیتی ہے۔ ایسا...