کس سوال کا جواب نہیں دیا؟ اور وہ معاشی و مالیاتی گراف بطور حوالہ کیلئے ہیں تاکہ آپ کے جھوٹوں کو ثابت کیا جا سکے جو بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں کہ اس حکومت نے ملک دیوالیہ کر دیا۔ ملک دیوالیہ ہونا اتنی چھوٹی باتی نہیں ہے جو ہو جائے اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو۔ دیوالیہ ملک دیکھنے ہیں تو لبنان کو...