نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گئی

    اب اس مسئلہ کا کیا حل ہے؟ میری سمجھ سے تو باہر ہے۔
  2. جاسم محمد

    اکیسویں صدی کی ایسٹ انڈیا کمپنی

    آئی ایم ایف پروگرام کے دوران گورنر آئی ایم ایف کا ہی ہوتا ہے۔ باقی ملکوں میں بھی ایسا ہی ہوا تھا
  3. جاسم محمد

    اکیسویں صدی کی ایسٹ انڈیا کمپنی

    آئی ایم ایف سے ۲۲ بار بھیک یعنی فارن فنڈنگ لی، غیرت نہیں جاگی۔ ملک کا بیرونی قرضہ صرف ۱۳ سالوں میں ۴۰ سے ۱۱۵ ارب ڈالر تک پہنچ گیا، غیرت نہیں جاگی۔ پاکستان کو ہر سال پرانے قرضوں کی صرف قسطیں ادا کر نے کیلئے سالانہ۱۰ ارب ڈالر کا نیا قرضہ لینا پڑ رہا ہے۔ اس پر بھی غیرت نہیں جاگ رہی۔ ہاں جونہی...
  4. جاسم محمد

    پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گئی

    کرنسی کی قدر میں اعتدال لانا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کام ہے۔ اور یہ پاکستان کو تاحال میسر نہیں کیونکہ گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان ہمیشہ سے سیاسی حکومتوں کا غلام رہا۔
  5. جاسم محمد

    پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گئی

    ڈالر آنا چاہئے چاہے جیسے بھی آئے کیونکہ ایکسپورٹس بڑھنے کی رفتار بہت سست ہے اور قرضوں کی قسطوں کی ادائیگی بہت زیادہ۔
  6. جاسم محمد

    اکیسویں صدی کی ایسٹ انڈیا کمپنی

    گورنر اسٹیٹ بینک پورے پارلیمان کے سامنے جوابدہ ہو گا جیسا کہ دیگر ممالک میں ہوتا ہے۔ قوم کو گمراہ کرنا بند کریں۔
  7. جاسم محمد

    مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے، وزیراعظم

    مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے غلط تاثر جائے گا کہ ہم کشمیر کو نظر انداز کرکے بھارت سے تجارت شروع کریں، عمران خان۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں...
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :)
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. جاسم محمد

    پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گئی

    آپ کو شائد یاد ہو۔ ۹۰ کی دہائی میں اخبارات میں کارٹون چھپتے تھے: ڈالر مہنگا ہوگیا، آٹا سستا ہوگیا۔ آجکل بھی کم و بیش یہی صورتحال ہے۔ :)
  14. جاسم محمد

    'عمران خان پر اپنی کابینہ نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے'

    ان تین جوکروں کو سنیں گے تو ایسے ہی ہنستے رہیں گے۔ ان میں سے ایک کا ٹویٹر اکاؤنٹ بھی کبھی جمہوری انقلابی تو کبھی بوٹ پالش بن جاتا ہے
  15. جاسم محمد

    'عمران خان پر اپنی کابینہ نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے'

    شاہد خاقان عباسی نے زندگی میں کوئی ایک سچ کبھی بولا ہے؟ باقی جہاں تک کابینہ کا سوال ہے تو اس میں ووٹنگ ہوتی ہے اور اگر وزیر اعظم کی کسی تجویز سے اکثریت خوش نہ ہو تو وہ مسترد ہو جاتی ہے۔ جب سابق وزیر اعظم جیسے نواز بھگوڑا اکیلے ملک کے تمام فیصلہ کرتا تھا اور کابینہ کا کام محض اس کی ہاں میں ہاں...
  16. جاسم محمد

    ملک میں مہنگائی کا جن مسلسل بے قابو، ایک ماہ کے دوران مزید اضافہ

    مسلسل مہنگائی کے سبب یہ حکومت اگلا الیکشن شاید ہار جائے لیکن اسٹیٹ بینک میں ایسا پکا بندو بست کر کے جائے گی کہ اگلی حکومت جس مرضی جماعت کی ہو، وہ نوٹ چھاپ کر یا ڈالر کو مصنوعی قدر دے کر مہنگائی کو کنٹرول نہیں کر پائے گی۔
  17. جاسم محمد

    ملک میں مہنگائی کا جن مسلسل بے قابو، ایک ماہ کے دوران مزید اضافہ

    ملک میں مہنگائی کا جن مسلسل بے قابو، ایک ماہ کے دوران مزید اضافہ ویب ڈیسک جمعرات 1 اپريل 2021 مارچ 2020 کے مقابلے میں مارچ 2021 میں مہنگائی کی شرح 9.05 فیصد تک پہنچ گئی اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کا جن مسلسل بے قابو گزشتہ ایک ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 0.36 فیصد اضافہ...
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈاکٹر عدنان کی ڈگری ڈاکٹر ہے لیکن پیشہ ٹریول ایجنٹ کا ہے :)
Top