حکومت براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ منظر عام پر لے آئی
ویب ڈیسک جمعرات 1 اپريل 2021
بیوروکریسی نے ریکارڈ چھپانے اور گمانے کی ہر ممکن کوشش کی، رپورٹ۔ فوٹو:فائل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کردی ہے اور رپورٹ سامنے آگئی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر...