اسٹیٹ بینک کا کام ملکی مالیات اور معیشت کی رکھوالی کرنا ہے۔ ماضی میں اسٹیٹ بینک سیاسی حکومتوں کی کٹھپتلی ہوا کرتا تھا۔ اسی کی بدولت ملک میں کرپشن، منی لانڈرنگ کا بازار گرم ہوا۔ ڈالر کی قدر کو مصنوعی رکھا گیا۔ بے دریغ نوٹ چھاپے گئے۔ آئیندہ ایسا نہ ہو اس کی روک تھام کیلئے حکومت قانون میں تبدیلی...