اس وقت پاکستان اور اسپین کا میچ جاری۔
پہلے ہاف کے سترھویں منٹ میں اسپین کو 2-0 سے برتری حاصل ہے۔
پاکستان کے گروپ میں دوسری 2 ٹیمز روس اور موڈووا شامل ہیں۔
پرتگال میں سوکا ورلڈ کپ جاری ہے۔
یہ ٹورنامنٹ 6 اے سائیڈ کی صورت میں کھیلا جاتا ہے۔
جو کہ 20-20 منٹ کے دو ہاف پر مشتمل ہوتا ہے۔
ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔