سوکا ورلڈ کپ 2018

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 23, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    پرتگال میں سوکا ورلڈ کپ جاری ہے۔
    یہ ٹورنامنٹ 6 اے سائیڈ کی صورت میں کھیلا جاتا ہے۔
    جو کہ 20-20 منٹ کے دو ہاف پر مشتمل ہوتا ہے۔
    ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس وقت پاکستان اور اسپین کا میچ جاری۔
    پہلے ہاف کے سترھویں منٹ میں اسپین کو 2-0 سے برتری حاصل ہے۔


    [​IMG]

    پاکستان کے گروپ میں دوسری 2 ٹیمز روس اور موڈووا شامل ہیں۔
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    فُل ٹائم
    اسپین 5 پاکستان 0
    دوسرے ہاف میں پاکستان نے بہتر پوزیشن رکھا تاہم آخری تین منٹ میں اسپین نے 2 گول داغ کر اسکور لائن یکسر ہی بدل ڈالی۔
     
  4. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,019
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جدید مراسلوں کی لِسٹ میں اِسے ’100 کا ورلڈ کپ‘ پڑھا اور پھر بیٹھا سر کھجاتا رہا کہ اِس کا کیا مطلب ہوا…
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان کو دوسرا میچ مالڈووا کے ساتھ جاری۔
    پہلے ہاف کے 5 منٹ گزرنے کے باوجود ہنوز صفر بٹا صفر اسکور۔
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    3 منٹ میں مالڈووا کے 2 گول۔
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    فائنل اسکور
    :censored::(
    پاکستان 0 مالڈووا 6
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    یہ لڑی کرکٹ کا غم غلط کرنے کے لئے کھولی ہے؟

    پاکستان اس ورلڈ کپ میں کیسے پہنچا؟
     
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بعض اوقات کھیلتے ہوئے کھلاڑی پورے نہیں ہو رہے ہوتے، تو کسی راہ گزرتے یا تماشا دیکھتے فرد کو ہی منت کر کے کھلا لیتے ہیں۔ :p
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    جرمنی نے بھارت کو 9-0 سے شکست دی۔
    عزیز عموطنو کو کچھ پرسہ بھی تو دینا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لگتا ہے کہ گولز کے حوالے سے یہ ورلڈکپ ہمارے لیے سُوکھا ورلڈکپ ہی رہے گا۔
     
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,138
    موڈ:
    Daring
    یہ کونسا ورلڈ کپ ہے۔
     
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان کا تیسرا اور آخری میچ رشیا کے خلاف شروع ہوا چاہتا ہے۔
     
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    پی ٹی وی والوں نے رشین کمنٹری چلا دی ہے۔
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہاف ٹائم
    پاکستان 0 رشیا 2

    پہلے دو میچز کی نسبت قدرے بہتر اٹیک کی کاوشیں تاہم ہنوز ٹارگٹ پر شوٹ میں ناکام است۔
     
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    فُل ٹائم
    پاکستان 0 رشیا 5

    ایک دو قریبی مواقع تاہم پاکستان کا سوکا کپ سوکھا ہی رہا۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 27, 2018
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    ؟؟
     
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان کو سوکا ورلڈ کپ فئیر پلے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ خوبیش است !!

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ملنا ہی تھا۔
     

اس صفحے کی تشہیر