سوکا ورلڈ کپ 2018

پرتگال میں سوکا ورلڈ کپ جاری ہے۔
یہ ٹورنامنٹ 6 اے سائیڈ کی صورت میں کھیلا جاتا ہے۔
جو کہ 20-20 منٹ کے دو ہاف پر مشتمل ہوتا ہے۔
ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمز شرکت کر رہی ہیں۔

Socca_World_Cup_2018_Lisbon_draws.jpg
 
اس وقت پاکستان اور اسپین کا میچ جاری۔
پہلے ہاف کے سترھویں منٹ میں اسپین کو 2-0 سے برتری حاصل ہے۔


IMG_20180924_020055.jpg


پاکستان کے گروپ میں دوسری 2 ٹیمز روس اور موڈووا شامل ہیں۔
 
فُل ٹائم
اسپین 5 پاکستان 0
دوسرے ہاف میں پاکستان نے بہتر پوزیشن رکھا تاہم آخری تین منٹ میں اسپین نے 2 گول داغ کر اسکور لائن یکسر ہی بدل ڈالی۔
 

زیک

مسافر
یہ لڑی کرکٹ کا غم غلط کرنے کے لئے کھولی ہے؟

پاکستان اس ورلڈ کپ میں کیسے پہنچا؟
 
ہاف ٹائم
پاکستان 0 رشیا 2

پہلے دو میچز کی نسبت قدرے بہتر اٹیک کی کاوشیں تاہم ہنوز ٹارگٹ پر شوٹ میں ناکام است۔
 
Top