نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    162 پر آل آؤٹ یوں پاکستان نے 4 رنز کی برتری حاصل کر لی۔
  2. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    41 رنز بنا کر فہیم بھی پویلین واپس پاکستان 158-8
  3. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    شاداب بھی پویلین لوٹ چُکے 135/7 150 بھی ہو جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  4. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    شاداب اور فہیم ایسے ہی آہستہ آہستہ اسکور بڑھاتے ہوئے 200 تک لے جائیں تو کچھ دلچسپی بن سکتی ہے۔
  5. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    چھٹا بھی آؤٹ آصف 9 رن بنا کر پویلین واپس۔
  6. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    ملک رن آؤٹ 100/5 یار کم از کم ایک اننگ تو اُمیدیں قائم رکھا کرو۔
  7. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    سُپر سب منیش پانڈے کا سوپر کیچ کپتان پویلین واپس۔
  8. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    بھونیشور نے بھی کیچ ڈراپ کر دیا ملک کا۔
  9. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    نیا پاکستان پُرانی بیٹنگ۔ بڑے ٹائم پر یو ٹرن مارا ہے۔
  10. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    بابر 47 پر پویلین واپس پاکستان 85/3 ہن ہوئے گی امام دی اقتدا تے لگے کی لین۔
  11. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    یہ ٹرائی کریں۔ سونی کی ایپ تو چل رہی ہے، ویبسائٹ کا معلوم نہیں۔
  12. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    ہردیک جی انجری کا شکار۔ سٹریچر پر میدان سے باہر جا رہے۔ اُمید کہ جلدی ہہ دوبارہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے۔
  13. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    پھر لوگ کہتے ہیں اب جوائی کی وہ عزت نہیں رہی۔
  14. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    ایناں کو سیانا ادارہ آپ ای اے کہ !! نازک :)
  15. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    سرفراز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ مطلب دوسری اننگ تک اُمیدیں برقرار رکھی جائیں۔ کم از کم ہدف 260 ہونا چاہیے۔
  16. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    چوہدری صاب ہن کانٹے نہیں چلن گے۔ اسیں وی مدیر ہنے آں. آھو !!!
  17. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    شکر کریں کہ آجکل یاز بھائی ایکٹو نہ ہیں ورنہ انہوں نے تو افغانستان اور بنگلہ دیش کے خلاف بھی نازک صورتحال بتانی تھی۔
  18. عبداللہ محمد

    ایشیا کپ 2018: پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے دو مقابلے تو اب طے شدہ ہیں اور دونوں میں ہی بھارت کی فتح یقینی ہے۔ البتہ تیسرے اور اہم ترین معرکے یعنی فائنل میں پاکستان کچھ چمتکار کر سکتا ہے لیکن اسکے امکانات بھی شدید معدوم ہیں۔
Top