میری یادداشت کے یہ چوتھے الیکشن ہیں۔
اور میرے خیال میں بتدریج کارگردگی پر ووٹ دینے کا رجحان پروان چڑھ رہا ہے۔ البتہ تین چار مزید الیکشن لگیں گے۔
کپتان نے اپنے لئے ہی سٹینڈرڈ اسقدر بڑھا رکھے ہیں مثال کے طور پر ماضی میں ٹرین حادثے پر کپتان استعفٰی مانگتا رہا اور فیتا کاٹنے پر تنقید کرتا رہا۔اب...