آپ سمجھ نہیں رہے یہ کپتان کا جال ہے۔
حکومت بھارت کو ٹیبل پر لا کر بتانی چاہتی ہے۔ اب مودی کا یار یہاں حکمران نہیں۔ اب کلبھوشن کو پھانسی ہوگی۔ وغیرہ وغیرہ!!
آج رات کھیلے گئے میچز کے نتائج۔
آج رات مانچسٹر میں ایک بڑا اپ سیٹ ہوا۔ جبکہ ویلنشیا میں یووینٹس کے کھلاڑی کرسٹیانو جی کو ریڈ کارڈ تھما دیا گیا۔ نتیجتاً وہ کم از کم 2 یا 3 میچز نہیں کھیل پائیں گے۔