ایک دفعہ کا ذکر ہے خالہ اور خالو نے عمرے پر جانا تھا۔ فلائٹ لیٹ ہو گئی تو محفل جم گئی حسب دستور و موقع محل روحانی باتیں جاری تھیں۔ ادارہ جبر کئے بیٹھا رہا۔
کسی نے لاہور میں نے بننے والے آرمی میوزیم کا تذکرہ کیا۔ بات کا رُخ 65 کی جنگ کے معجزات کی طرف مُڑ گیا۔ ادارے نے زبان کو دانتوں تلے دبا لیا۔...
” حضرت فاطمہ ؓ سے بات ہوئی ہے ، انہوں نے آپ کی دعا قبول کر لی ہے اور ۔۔۔“ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران نے کس سے یہ کہا ؟ سہیل وڑائچ کا انکشاف جان کر ہر پاکستانی کے ہوش اڑ جائیں گے - Life Tips
مشرفی مرتضی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔
گئے شاہین ایشیا کپ سے۔
اب جیتنے کا ایک ہی موقع ہے کہ 200 سے کم پر آؤٹ کر لیں۔
محمد عامر کی جگہ آج جنید خان کھیلیں گے
بنگلہ دیش کو بڑا دھچکا شکیب انجری کی وجہ سے نہیں کھیل پائیں گے۔
پاکستان کے خلاف افغانی کپتان نے راشد سے 49واں اوور کروایا کہ آخری اوور کے لئے زیادہ رنز بچیں اور آفتاب 10 نہ بچا پائے۔
آج اصغر نے رن نیتی بدلتے ہوئے راشد سے آخری اوور کروایا ہے رنز تو تھوڑے ہیں البتہ وکٹ آخری ہونے کی وجہ سے راشد کے پاس چانس ہے۔
بی بی سی افریقہ کے ٹوئٹر ہینڈل نے ایک کہانی
Anatomy of A killing
شئیر کی ہے۔
کمال است کمال است۔
باقی کی کہانی اس ٹویٹ کے نیچے دیکھی جا سکتی ہے۔
جبکہ یوٹیوب لنک بھی دستیاب ہے۔
Anatomy of a Killing - BBC News