ایک قتل کی تشریح

عبداللہ محمد نے 'صحافت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 25, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    بی بی سی افریقہ کے ٹوئٹر ہینڈل نے ایک کہانی
    Anatomy of A killing
    شئیر کی ہے۔
    کمال است کمال است۔



    باقی کی کہانی اس ٹویٹ کے نیچے دیکھی جا سکتی ہے۔
    جبکہ یوٹیوب لنک بھی دستیاب ہے۔
    Anatomy of a Killing - BBC News
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 25, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,735
    واقعی کمال کی تفتیش ہے
     
    • متفق متفق × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    6,746
    کمال است!
     
    • متفق متفق × 1
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,093
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کسی کا قتل کمال کی بات ہے۔۔؟؟؟
     
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    6,746
    قتل کی تفتیش کی بات ہو رہی ہے۔ ذرا ویڈیو تو ملاحظہ فرمائیے۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,093
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بھیا سوری۔۔
    قتل کی ویڈیو میں نے نہیں دیکھنی۔۔وہ تو آپ نے کمال است ہی ایسے کہا کہ میں نے بول دیا۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    6,746
    اس ویڈیو میں دراصل قتل کا اصل واقعہ نہیں دکھایا گیا ہے۔جدید دور میں تفتیش کی جو نئی جہات سامنے آئی ہیں، ان کی کچھ جھلکیاں اس ویڈیو میں ضرور نظر آتی ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,394
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Persnickety
    زبردست تحقیق و تفتیش!
     
    • متفق متفق × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت عمدہ۔
    نیچے کمنٹس سے معلوم ہوا کہ وہاں فوج کی جانب سے اس قسم کے جرائم ہوتے رہتے ہیں۔ فائدہ تب ہے کہ اس انویسٹیگیشن کی وجہ سے وہاں کی حکومت دباؤ میں آ کر ہی سہی، اس ظلم کا سدباب کرے۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,735
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویڈیو سے زیادہ بہتر ہے ٹویٹ سے ذریعہ ملاحظہ فرمائیں۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 25, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    یوں تو ساری تفشیش ہی خوب ہے اور ہر کڑی شاندار
    لیکن مجھے یہ سب سے زیادہ پسند آیا۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,029
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ویڈیو واقعی اپنے طرز کے منفرد تحقیقات میں سے ایک ہے لیکن میرے خیال میں اس میں کمال کی بات تفتیش کا طریقۂ کار نہیں۔ کیوں کہ کرائم فورنسِک، آرمی طریقۂ تحقیق اسی طریقے سے ہوتی ہے۔ جو تقریبا ہر فوج اور بڑے ادارے کا معمول ہے۔ جہاں تک پہاڑی سلسلے کے پیٹرن کو (دکھائے گئے طریقہ کار کے مطابق) تھری ڈی ٹوپولوجی سے میچ کرنے کا تعلق ہے تو کیمرونی ذرائع سے ملنے والی ٹِپ کے بغیر بی بی سی کے تحقیق کاروں کا یہ طریقہ غیرمنطقی لیکن تحقیق میں دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔
    سب سے زیادہ دلچسپی کے نکات تحقیق سے پہلے گورنمنٹ اور فوج کا اپنے لاڈلوں کو ”فرشتے“ ثابت کرنا ہے۔ یہی سب ہماری فوج میں موجود کالی بھیڑیوں، اور ٹریننگ کے دوران تیار کیے گئے فرعونوں نے بھی کیا ہے جس پر میڈیا میں ایک دو بار دو تین صحافیوں نے زبانیں کھولنے کی کوشش کی ہے لیکن ”دشمن خوش ہوجائے گا“ کے نام پر سب کچھ خاموش کردیا گیا۔ یہ تو شکر ہے فوج میں موجود کچھ افراد نے ریکارڈ کیے گئے ویڈیوز کو لیک کیا یا مغربی ایجنسیوں کے ہیک کیے گئے ڈیٹا سے حاصل کیے گئے شواہد کو سوشل میڈیا کے ذریعے چند قبائلی نوجوانوں نے عوام کو بھرپور اور ناقابلِ تردید حقائق سے آگاہ کیا وگرنہ یہ ظلم وستم اور درندگی ”فوجی فرشتوں“ کے ہاتھوں کب تک جاری رہتا۔ عبرت کا مقام ہے کہ پاکستان کے آسمانی ادارے میں ابھی تک کسی کو سزا تو درکنار نامزد بھی نہیں کیا گیا۔
     

اس صفحے کی تشہیر