وارث بھائی فکر نیست شد۔
میں اپنے قریبی انصافی دوستوں سے کہا ہے کہ وہ باقی "مجیں" 10 دس لاکھ میں خریدیں اور کہیں کہ یہ ہم نے کپتان اور اسد عمر کی قومی خزانے میں میں رقم اکٹھی کرنے کی اپیل کے بدلے انہیں تحفہ دیا ہے۔ اُمید ہے جلد ہی کوئی اچھی خبر سننے کو ملے گی۔ :) :)