بہت عمدہ جناب۔ شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
ساقیا تیرا اصرار اپنی جگہ
تیرے مہ کش کا انکار اپنی جگہ
تیغ اپنی جگہ، دار اپنی جگہ
اور حقیقت کا اظہار اپنی جگہ
اب کھنڈر ہے کھنڈر ہی کہو دوستو
شیش محلوں کے آثار اپنی جگہ
طور پر لاکھ موسٰی سے ہو گفتگو
عرشِ اعظم پہ دیدار اپنی جگہ
اولاً حق نے...
غزل
(نواز دیوبندی)
وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک
جب میں رو کر مُسکرایا دیر تک
بھولنا چاہا کبھی اُس کو اگر
اور بھی وہ یاد آیا دیر تک
خودبخود بےساختہ میں ہنس پڑا
اُس نے اِس درجہ رُلایا دیر تک
بھوکے بچوں کی تسلّی کے لیئے
ماں نے پھر پانی پکایا دیر تک
گُنگُناتا جا رہا تھا ایک فقیر
دھوپ رہتی ہے نہ...
زیست جس کی باندی ہے، وہ حُسین میرا ہے
موت جس پر مرتی ہے، وہ حُسین میرا ہے
جس کی سب خُدائی ہے، وہ حُسین میرا ہے
کبریا بھی اُس کا ہے، انبیاء بھی اُس کے ہیں
غوثیہ بھی اُس کے ہیں، اولیاء بھی اُس کے ہیں
خلد ساری جس کی ہے، ، وہ حُسین میرا ہے
کچھ اس طرح سے بھی ہے۔۔
غزل
(منظر بھوپالی)
اب آسمانوں سے آنے والا کوئی نہیں ہے
اُٹھو کہ تم کو جگانے والا کوئی نہیں ہے
کیا ہے ثابت یہ کربلا نے کہ مومنوں کو
سوا خدا کے جھکانے والا کوئی نہیں ہے
محافظ اپنے ہو آپ ہی تم، یہ یاد رکھو
جہاں میں تم کو بچانے والا کوئی نہیں ہے
تمہارے رہبر ہیں آلِ احمد،...
جب بھی اہلِ حق اُٹھے، دوجہاں اُٹھا لائے
خاک پر کیا سجدہ، آسماں اُٹھا لائے
زندگی کے سورج نے جب بھی قہر برسایا
ہم اُٹھے، دعاؤں کا سائباں اُٹھا لائے
(منظر بھوپالی)
مدح مولا علی علیہ السلام
(منظر بھوپالی)
ہر اک وصفِ نبی، مرتضی کی ذات میں ہے
تب ہی یہ نام سرلامکاں بھی سات میں ہے
بھلا علی سے کسی کا مقابلہ کیسا
علی کے جیسا کہاں کوئی کائنات میں ہے
علی کے نام ملتا ہے نورِ دیں و ایماں
علی تو آج بھی روشن میری حیات میں ہے
دہن میں ذائقہ رہتا ہے آبِ کوثر کا
زباں پہ...
مدح مولا علی علیہ السلام
(منظر بھوپالی)
ابھی کُھلے گی جیدارِ کعبہ، جہاں کو مشکل کُشا ملے گا
خدا کے گھر سے علی ملیں گے، علی کے گھر سے خدا ملے گا
ہزار کوشش کرے زمانہ، علی بلافضل ہی رہے گا
شکست کھائیں گی سب ہوائیں، چراغ جلتا ہوا ملے گا
بھٹک رہے ہو یہ کس ڈگر پر، عبادتوں کا غرور لے کر
علی کی چوکھٹ...
علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے
(منظر بھوپالی)
علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے
نبی کے بعد ان ہی کی تو حکمرانی ہے
فریب و ظلم کے آگے جو ہم نہیں جھکتے
یہ اہلِ حق پہ علی ہی کی مہربانی ہے
کوئی ہے جو اس معصوم بچی کو انصاف دلائے۔۔۔
اس معصوم بچی کی والدہ شہباز شریف کی غنڈہ گردی کا شکار ہوکر شہید ہوگئیں۔۔یہ معصوم بچی رو رو کر سوال کر رہی ہے آخر میری ماں کا کیا قصور تھا.اب میری امی کہاں سے آئےگی۔۔کوئی ہے جو اس معصوم بچی کو انصاف دلائے۔۔کوئی ہے جو اس بچی کی والدہ کے قاتل شہباز شریف اور...