نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مجھ کو آئے گا کسی روز منانے والا - شانتی صبا

    غزل (شانتی صبا) مجھ کو آئے گا کسی روز منانے والا اتنا ظالم تو نہیں روٹھ کے جانے والا آج کے دور میں اُمیدِ وفا کس سے رکھیں دھوپ میں بیٹھا ہے خود پیڑ لگانے والا اُس پہ بربادی کا الزام لگائیں کیسے برف کے شہر میں رہتا ہے جلانے والا دانے دانے کو وہ محتاج نظر آتا ہے تھا جو ہاتھوں کی لکیروں کو بتانے...
  2. کاشفی

    اُصولوں پرجہاں آنچ آئے ٹکرنا ضروری ہے - وسیم بریلوی

    بیحد شکریہ۔۔آداب! خوش رہیئے ہمیشہ۔۔۔
  3. کاشفی

    اُس کو آنا ہے اور بےنقاب آئے گا - شانتی صبا

    شکریہ برادر۔ خوش رہیئے۔۔۔:)
  4. کاشفی

    اُس کو آنا ہے اور بےنقاب آئے گا - شانتی صبا

    غزل (شانتی صبا) اُس کو آنا ہے اور بےنقاب آئے گا جب تمنا سے میری شباب آئے گا ظلمتوں کے پُچاری کہاں جائیں گے جب چمکتا ہوا آفتاب آئے گا آج کل مجھ سے وہ بات کرتا نہیں اور اب کیا زمانہ خراب آئے گا رنگ لائے گا جب خون مظلوم کا وہ زمانہ بھی جلدی جناب آئے گا ظلم کے تانے بانے بکھر جائیں گے وقت لینے جب...
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب تو لے دے کے وہی شخص بچا ہے مجھ میں مجھ کو مجھ سے جو جدا کرکے چھپا ہے مجھ میں (کرشنا بہاری نور)
  6. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ کیا ہے، کون ہے، کیسے کوئی نظر جانے وہ اپنے آپ میں چھپنے کے سب ہُنر جانے (کرشنا بہاری نور)
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوس نے توڑ دی برسوں کی سادھنا میری گناہ کیا ہے یہ جانا مگر گناہ کے بعد (کرشنا بہاری نور)
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نظر ملا نہ سکے اُس سے اُس نگہ کے بعد وہی ہے حال ہمارا جو ہو گناہ کے بعد (کرشنا بہاری نور)
  9. کاشفی

    اُصولوں پرجہاں آنچ آئے ٹکرنا ضروری ہے - وسیم بریلوی

    غزل (وسیم بریلوی) اُصولوں پرجہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے جو زندہ ہو تو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے نئی عمروں کی خودمختاریوں کو کون سمجھائے کہاں سے بچ کے چلنا ہے، کہاں جانا ضروری ہے تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیئے لوٹیں سلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے بہت بیباک آنکھوں میں تعلق ٹک نہیں پاتا...
  10. کاشفی

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔۔آمین
  11. کاشفی

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    Haroon Tariq: The boy who got 46 As in his exams http://www.bbc.com/
  12. کاشفی

    پاکستان کے بارے اچھی خبریں

    Pakistani is Britains Brightest Student 24 A-level Passes http://www.thestudentroom.co.uk
  13. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پاکستان اور انڈیا سے متعلق سرحدوں پر بہت تناؤ ہے کیا کچھ پتہ تو کرو چناؤ ہے کیا خوف بکھرا ہے دونوں سمتوں میں تیسری سمت کا دباؤ ہے کیا (راحت اندوری)
  14. کاشفی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    اب کہاں ڈھونڈنے جاؤ گے ہمارے قاتل آپ تو قتل کا الزم ہمیں پر رکھ دو
  15. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے، لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا دو گز سہی مگر یہ میری ملکیت تو ہے، اے موت تونے مجھ کو زمیندار کردیا (راحت اندوری)
Top