ملکہ وکٹوریہ کے عہدِ حکومت میں انگریزوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر حملہ کیا ۔ حضور شمس العارفین خواجہ شمس الدین سیالویؒ اپنے حجرہ مبارکہ میں تشریف فرما تھے، آپ اچانک اٹھے اور جنوبی دروازے کے قریب جا کر بڑے جلال سے فرمایا:
"جب افغان تلوار اٹھائیں گے تو اِس عورت (ملکہ وکٹوریہ) کا لندن میں...