نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    واہ ، بہت خوب!
  2. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    وہ جس کے نام پہ نبض حیات چلتی ہے زمیں کا ذکر ہی کیا کائنات چلتی ہے یہ بات ذہن میں رکھیے کہ جبر کے آگے حسین بات چلائیں تو بات چلتی ہے
  3. الف نظامی

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    السلام علیکم محفل پر آپ کی پوسٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ یہ فونٹ ضرور بنانا چاہیے۔ اسی طرز کا ایک فونٹ سید شاکر القادری صاحب کے پاس بھی موجود ہے جو وہ اپنی کتابوں کی کمپوزنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
  4. الف نظامی

    آزادی و انقلاب کے امام

    حقا کہ بنائے لا الہ است حسین!
  5. الف نظامی

    محبت خواہشوں کی آخری دنیا

    محبت ربط باہم کا شگفتہ گل ہرا پتّہ محبت صاف پانی کی نہایت دل نشیں نیّا محبت چار چیزوں کا مرکب ہے جسے میں عاجزی سمجھا
  6. الف نظامی

    دعا دعائے صحت برائے سید شہزاد ناصر صاحب

    اللہ تعالی سید صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  7. الف نظامی

    میرے خواب

    اللہ تعالی درجات بلند فرمائیں۔ آمین
  8. الف نظامی

    مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی ؒ - راجا رشید محمود

    نامِ شاہانِ جہاں مٹ جائیں گے لیکن یہاں حشر تک نام و نشانِ پنجتن رہ جائے گا جو پڑھے گا صاحبِ لولاک کے اوپر درود آگ سے محفوظ اس کا تن بدن رہ جائے گا
  9. الف نظامی

    عقیدتوں کے مدینے کا تاجدار درود - سید شاکر القادری چشتی نظامی

    اٹک کے معروف نعت خواں سید بلال شاہ کی آواز میں یہ کلام سنیے
  10. الف نظامی

    شعر برائے اصلاح

    یہ مصرع کس شاعر کا ہے: نظارہ ز جمعیت مژگاں گلہ دارد پوری غزل مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
  11. الف نظامی

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    ستاری و غفاری! تا کی ز تو نومیدی ، تاچند سیہ کاری بسیار سیہ کارم با ایں ہمہ عصیاں ہا ، امیدِ کرم دارم ای مظہر ربانی! کردست بروی تو والنور ثنا خوانی در منزلِ "او ادنی" سر شاری و سرمستی از بادہ "ما اوحی" اے شاہد ربانی! از بارگہت ما را محروم نہ گردانی قوسین دو ابرویت والفجر ز روی تو واللیل ز...
  12. الف نظامی

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    آں ذرہ نوازِ من شانِ عجبے دارد سلطانِ حجازِ من (سید نصیر الدین نصیر) - کالی کملی والے اے شاہِ شبِ اسرٰی کونین کے رکھوالے دربار الگ تیرا جبریل تیرا شیدا ، محتاج ہے جگ تیرا چوکھٹ تیری عالی ہے کچھ بھیک ملے آقا! جھولی میری خالی ہے فطرت میں بلالی ہوں میں غیر سے کیوں مانگوں ، جب تیرا سوالی ہوں ہے...
  13. الف نظامی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    چند بے ربط باتیں۔۔۔ انسان صرف جسم نہیں بلکہ عارضی طور پر روح کو رکھنے کی جگہ ہے۔ دل اور دماغ اور باقی عضلات سب مادہ ہیں اور ان کا روح سے کچھ ایسا "بائیو سپریچویل" تعلق ہے کہ اس کی جسم میں موجودگی سے انسان کا جسم گلتا سڑتا نہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ انسان کا جسم سوچتا ہے یا اس کی روح سوچتی ہے؟...
  14. الف نظامی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    پانی ، دال چنا ، نمک دال چنا پانی میں ابال لیں ، حسب ضرورت نمک شامل کر لیں۔
  15. الف نظامی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    گفتگو کو "لطیفہ قلب" کے تناظر میں دیکھیں تو شاید یہ اشکال پیدا نہ ہوں۔
  16. الف نظامی

    صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  17. الف نظامی

    مبارکباد سید عاطف علی کے چھے ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک سید عاطف علی صاحب
  18. الف نظامی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    براہ کرم ضرور تفصیل فراہم کیجیے۔ فی الحال اس آیت کو سوچ رہا ہوں۔ وَمِنْهُم مَّن يَسْتَمِعُ إِلَيْكَ وَجَعَلْنَا عَلَى قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَن يَفْقَهُوهُ اور ان میں کچھ وہ (بھی) ہیں جو آپ کی طرف کان لگائے رہتے ہیں اور ہم نے ان کے دلوں پر(ان کی اپنی بدنیتی کے باعث) پردے ڈال دیئے ہیں (سو اب...
Top