عجز ہیں
عجز ہیں ہمہ عجز تیرے بندے
اے خدا، ہم کیا ، ہماری ہستی کیا
ہم عجز، ہماری بلندی عجز ، ہماری پستی عجز ۔
تیری توفیق نہ ہو
تو ھم ہیچ
ہمارے افعال ہیچ
تیری رہبری نہ ہو ،تو سب غلط
تیرا فضل نہ ہو تو ہم کیا
ہمارے اعمال میں کیا۔ عجز ہیں ، سراپا عجز ہیں تیرے بندے
بندوں کو اختیار کہاں ، بندوں کو...