جہاں مذہب کی بنیاد پر انتہا پسند موجود ہوتا ہے وہیں سیکولر بنیادوں پر بھی انتہا پسندی ہوتی ہے۔
مسئلے کا حل مذہب کو چھوڑ کر سیکولر ازم کی طرف جانا نہیں بلکہ مختلف مذاہب کے مابین مثبت مکالمہ اور پر امن بقائے باہمی کی طرف رجوع کرنا ہے۔
اگر آپ پائیدار ترقی چاہتے ہیں تو سیکولر ازم پر مبنی ترقی پسندی...