نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    دل کی دھڑکن کی سائنسی وجہ کیا ہے؟ مرنے سے قبل انسان کا گوشت کیوں گلتا سڑتا نہیں؟ کیا سائنس دان روح کا انسانی جسم سے حیاتیاتی تعلق جان چکے ہیں؟
  2. الف نظامی

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/106080

    https://www.urduweb.org/mehfil/threads/106080
  3. الف نظامی

    کلمہ طیبہ پڑھنے سے قلبِ و روحِ نومسلم پر تجلیات الہی کا نزول ہوتا ہے جو سکینت کا باعث بنتا ہے

    کلمہ طیبہ پڑھنے سے قلبِ و روحِ نومسلم پر تجلیات الہی کا نزول ہوتا ہے جو سکینت کا باعث بنتا ہے
  4. الف نظامی

    کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے بعد

    نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو سوشل میڈیا پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعدپولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ایک بندوق کی تصویر بھیجی گئی، جس کے ساتھ یہ کیپشن درج تھا کہ 'اس کے بعد آپ کی باری ہے'۔دھمکی دینے والے شخص کے ٹوئٹر اکانٹ معطل ہونے سے 48 گھنٹے قبل اس...
  5. الف نظامی

    غیر موجود مسلمان اور دلت ووٹروں کا اندراج کیسے ممکن؟

    ایک تجزیہ کے مطابق بھارت میں 3 کروڑ مسلم اور 7 کروڑ دلت ووٹروں کے نام ووٹرز لسٹ سے غائب ہیں۔ اس مسئلے کو کیسے حل کیا گیا، جانیے اس ویڈیو میں
  6. الف نظامی

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    متعلقہ فون نمبر کا ریکارڈ ٹریس کر کے ملزمان تک پہنچا جا سکتا ہے۔ مزید یہ کہ جائے واردات کی جیو فینسنگ سے مزید ملزمان تک پہنچا جا سکتا ہے۔
  7. الف نظامی

    ضرورتِ مذہب اور وجودِ باری تعالیٰ ؛ مجالس العلم (لیکچر سیریز)

    متلاشیانِ علم کے لیے ضرورتِ مذہب اور وجود باری تعالیٰ پر لیکچر سیریز پیشِ خدمت ہے لیکچر 19 مجالس العلم (انیسویں مجلس) عنوان: ضرورتِ مذہب اور وجودِ باری تعالیٰ : زبان و ادب لیکچر 20 مجالس العلم (بیسویں مجلس) عنوان: ضرورتِ مذہب اور وجودِ باری تعالیٰ : فلسفہ (سقراط، افلاطون، ارسطو) لیکچر 21 مجالس...
  8. الف نظامی

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب پر قاتلانہ حملہ قابل مذمت ہے۔ حیرانی ہوتی ہے کہ ان جیسی اکیڈمک شخصیت سے کسے دشمنی ہوسکتی ہے، وہ حد الامکان خود کو اختلاف سے الگ رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (ڈاکٹر زاہد مغل)
  9. الف نظامی

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی کار پر فائرنگ کرنے والے 6 دہشتگرد 3 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ --- کراچی میں مولانا تقی عثمانی پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را اور افغانستان کی ایجنسی این ڈی ایس کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈشنل آئی جی کراچی...
  10. الف نظامی

    مسند الامام علی

    قائدِ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے یوم ولادت پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہر علم کے دروازے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے 12 ہزار سے زائد احادیث مبارکہ مروی ہیں، اس حوالے سے مسند الامام علی کے عنوان سے ایک جامع کتاب زیر تکمیل ہے، اس تحقیق کا شرف...
  11. الف نظامی

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    قاتلانہ حملے کی مختصر روداد حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زید مجدہم کی زبانی استاد جی نے عصر کے بعد فرمایا کہ میں نمازِ جمعہ بیت المکرم میں پڑھاتا ہوں ۔ آج بھی اسی معمول سے جا رہا تھا ۔ ساتھ میں میری اہلیہ محترمہ اور دو چھوٹے پوتے بھی تھے۔ گاڑی ڈرائیور حبیب چلا رہا تھا اور ایک سرکاری گارڈ...
  12. الف نظامی

    خواجہ حسن نظامی کا طرزِ تبلیغ

    1890 میں ایک آریہ سماجی ہندو لیڈر منشی کنہیا لال نے ہندووں کے ایک جلسے میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہندوو! تمہیں شرم آنی چاہیے! اگر تم میں شکتی (طاقت) ہوتی تو مسلمانوں کی تمام مسجدوں کو اب تک ڈھا چکے ہوتے بحوالہ حیاتِ کشفی شاہ نظامی، صفحہ 218
  13. الف نظامی

    خواجہ حسن نظامی کا طرزِ تبلیغ

    سوامی دیانند سرسوتی کی طرف سے قائم کردہ شدھی تحریک مسلمانوں کو ہندو بنانے کے لیے چلائی گئی تھی۔ اگرچہ وہ زیادہ پڑھا لکھا نہیں تھا تا ہم وہ ہندوں کے جذبات کی پوری ترجمانی کرتا تھا۔ اس نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف یہ نعرہ بلند کیا تھا کہ ہندوستان صرف ہندووں کے لیے ہے۔ ستیارتھ پرکاش کا 14 واں باب...
Top