(نعت گو شاعر حافظ مظہر الدین مظہرؒ جو سید نصیر الدین نصیرؒ کے شاعری میں استاد ہیں ) وفات کے ایک سال بعد جب آپ کو چھتر شریف شاہراہ مری پر دفنانے کے لیے نکالا گیا تو معاملہ ایسے تھا جیسے ابھی دفنا کر گئے ہوں۔ عشق کی لطافتوں کا مٹی کی کثافتیں کچھ بھی نہ بگاڑ سکیں۔
ان کو پہلے عید گاہ قبرستان...