نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    شوقِ بے حد، غمِ دل ، دیدہ تر مل جائے - سلیم احمد

    شوقِ بے حد، غمِ دل ، دیدہ تر مل جائے مجھ کو طیبہ کے لیے رختِ سفر مل جائے نامِ احمد ﷺ کا اثر دیکھ جب آئے لب پر چشمِ بے مایہ کو آنسو کا گُہر مل جائے چشمِ خیرہ نگراں ہے رُخِ آقا کی طرف جیسے خورشید سے ذرے کی نظر مل جائے یادِ طیبہ کی گھنی چھاوں ہے سر پر میرے جیسے تپتی ہوئی راہوں میں شجر مل جائے...
  2. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر چار تنکوں کا سہارا کچھ نہیں

    چار تنکوں کا سہارا کچھ نہیں صحنِ گلشن میں ہمارا کچھ نہیں چین لُوٹا ، دل مِرا ویراں کیا بس بگاڑا ہے ، سنوارا کچھ نہیں جان دینے کے لئے حاضر ہیں ہم عاشقی میں یہ خسارا کچھ نہیں جستجو ، ایماں ، تن آسانی ، گناہ موج سب کچھ ہے ، کنارا کچھ نہیں بے وفائی بھی تِرا احسان ہے اِس سے بڑھ کر حق ہمارا کچھ...
  3. الف نظامی

    تاسف روحی بانو کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  4. الف نظامی

    لبرل ازم اور Paternalism

    بازگشت!
  5. الف نظامی

    ساغر صدیقی غزل : وہ عزم ہو کہ منزلِ بیدار ہنس پڑے - ساغر صدیقی

    مٹ جائے تیرے نام سے ہر تلخیِ جفا! وہ کام کر کہ بے کس و نادار ہنس پڑے میرے جنوں نے آج وہ سجدہ ادا کیا ! بت خانۂ حیات کے آثار ہنس پڑے
  6. الف نظامی

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار.

    بہت خوب! ماشاء اللہ
  7. الف نظامی

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    ماشاء اللہ ۔ اپنی تحریروں کو جمع کر کے کتابی شکل میں ضرور شائع کریں
  8. الف نظامی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    کیا نایاب صاحب مرحوم کی تدفین پاکستان میں ہوئی ہے؟ اگر ہاں تو کون سے شہر میں؟ کسی کو علم ہو تو ضرور بتائیے۔
  9. الف نظامی

    رجب طیب اردوغان کی زبان سے جنابِ حافظ شیرازی کی ایک بیت کی قرائت

    درختِ دوستی بِنْشان، که کامِ دل به بار آرد نهالِ دشمنی برکَن، که رنجِ بی‌شمار آرد" (حافظ شیرازی) دوستی کا درخت بوؤ کہ یہ آرزوئے دل کا میوہ لاتا ہے (یعنی اِس کے باعث آرزو و مُرادِ دل برآوردہ ہوتی ہے)۔۔۔ دُشمنی کا نِہال (پودا) اُکھاڑ دو کہ یہ بے شُمار رنج لاتا ہے۔
  10. الف نظامی

    رجب طیب اردوغان کی زبان سے جنابِ حافظ شیرازی کی ایک بیت کی قرائت

    حافظِ شیراز یا حافظ شیرازی دونوں درست ہیں شیرازی کی ی کو یائے نسبتی کہتے ہیں۔
  11. الف نظامی

    حروف مقطعات

    مسند اہل بیت میں درج ہے کہ حضرت عمرؓ نے حضرت علیؓ سے پوچھا کہ: کیا بات ہے کہ کسی شخص سے کئی دفعہ ہماری نہیں بنتی، خواہ وہ کتنا ہی نیک ہو اور کئی دفعہ کسی سے ہماری بہت دوستی ہو جاتی ہے، چاہے وہ اتنا زیادہ متقی اور پرہیز گار نہ بھی ہو۔ حضرت علیؓ نے جواب دیا کہ جب اللہ تعالیٰ نے ارواح کو تخلیق...
  12. الف نظامی

    مولانا سرجان برکاتی زندہ باد برہان وانی پائندہ باد

    مولانا سرجان برکاتی زندہ باد برہان وانی پائندہ باد
  13. الف نظامی

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    خلاصہ : پڑنٹ استمال شاز و نازر
  14. الف نظامی

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    ٹرمپ براب ڈھینگ المعروف چم چڑکھ فی الٹھگیت الفاسل فیول مافیا
  15. الف نظامی

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔
Top