نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    ویسے ہونا یوں چاہیے کہ عین کو غین ہوتا دیکھیں۔ یعنی ع (عمران) کو غ (غیر، یعنی دشمن) ہوتا دیکھیں۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    الف عین اسٹوڈیو-1

    چند دوستوں کو تو ویسے ہی ٹیگ کر لیا ہے۔ لیکن یہ دعوتِ عام ہے۔ تمام احباب اپنی قیمتی آراء کا اظہار فرمائیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    الف عین اسٹوڈیو-1

    علی وقار ، وجی گپ شپ دوسری لڑی میں کر لیں گے۔ یہاں پر جو کلام پیش کیا گیا ہے اس پر تنقیدی تبصرے فرمائیں۔ اور ہمارے قابلِ قدر احباب الف عین ، محمد وارث ، محمداحمد ، عرفان علوی آپ بھی توجہ فرمائیے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد

    اس میں بہت سی چیزیں Blur کرنے والی ہیں براہِ کرم توجہ فرمائیں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    کہیں موبائل بھی یہی کچھ نہ کہتا ہو کہ یہ غلطیاں آپ کی بزرگی کی وجہ سے ہو جاتی ہیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    "ل" کو "غ" کر دیں پھر عین غین ہوتا دیکھیں 🙂
  7. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    عدنان بھائی کو تو اینٹ سے اینٹ بجانے کی تمنا ہے عمران بھائی کے قصرِ ادب کی نہ سہی اردو کے املا کی ہی سہی۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    یہ پاکستان ادب میلے میں کس کو مدعو کیا گیا ہے؟

    جشنِ ریختہ کی تقریبات میں اور کراچی میں اردو ادب اور فیض میلہ میں اداکار بھی تشریف لاتے ہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    یہ پاکستان ادب میلے میں کس کو مدعو کیا گیا ہے؟

    کیا یہ چار لوگ ہی مدعو ہیں؟؟؟ لیکن جس صاحب نے اعتراض کی نیت سے ان لوگوں کی تصاویر شئیر کیں اسے باقی لوگ دکھائی نہیں دیئے ہوں گے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    اللہ پاک مرحومین کی مغفرت اور باقیوں پر اس آزمائش میں اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین

    اللہ پاک مرحومین کی مغفرت اور باقیوں پر اس آزمائش میں اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین
  11. محمد عبدالرؤوف

    مرے آس پاس تھے آپ بھی میں جہاں جہاں سے گزر گیا

    کیا یہاں "اک" کے نکل جانے سے مصرع وزن میں آ جائے گا؟
  12. محمد عبدالرؤوف

    رہبر وہی ہے دانا جو راستہ دکھا دے

    رہبر وہی ہے اچھا رستے پہ جو لگا دے ہے خوب تر وہ رہ جو منزل قریب لا دے بھٹکی ہوئی ہے امت رستہ اسے دکھا دے منزل جو گم شدہ ہے کچھ اس کا اب پتا دے سوئی ہوئی ہے امت سپنوں میں کھو گئی ہے یا رب تو خوابِ غفلت سے اب اسے جگا دے ویسے یہاں "سپنوں" کا لفظ اچھا نہیں لگ رہا۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    چراغ رگڑنے سے؟؟؟ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران بھائی ۔۔۔ ہیں؟🙂
  14. محمد عبدالرؤوف

    الف عین اسٹوڈیو-1

    میرے خیال میں، اگر تو آپ معزز مدیران کے اختیار میں ہے تو ٹھیک، نہیں تو ناظم صاحب سے درخواست کر کے بزم سخن میں تنقید کے حوالے سے ایک الگ زمرہ بنوایا جائے تاکہ تنقیدی جائزے کے لیے بنائی گئی تمام لڑیاں وہیں پر موجود رہیں اور کسی کو بھی انہیں ڈھونڈنے یا ان سے فائدہ اٹھانے کے لیے آسانی ہو ۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    اندھیروں میں بھٹکنا ہے پریشانی میں رہنا ہے۔ خوشبیر سنگھ شادؔ

    اندھیروں میں بھٹکنا ہے پریشانی میں رہنا ہے میں جگنو ہوں مجھے اک شب کی ویرانی میں رہنا ہے ابھی کچھ ضبط کا یارا مری آنکھوں میں باقی ہے ابھی اشکوں کو پلکوں کی نگہبانی میں رہنا ہے جو منظر رو بہ رو ہے دیکھ لوں اک بار جی بھر کے پھر اس کے بعد تو آنکھوں کو حیرانی میں رہنا ہے تری وحشت سمجھتا ہوں...
  16. محمد عبدالرؤوف

    الف عین اسٹوڈیو-1

    آپ نہایت مفید سلسلہ شروع کرنے جا رہی ہیں میری دعا ہے کہ یہ سلسلہ اپنے مقصد کو بخوبی پورا کرتا رہے۔ اور ایک درخواست بھی ہے اور ایک حقیر سا مشورہ بھی، وہ یہ کہ اگر ایسا ہی سلسلہ نثر نگاری کے لیے بھی شروع کیا جائے تو ہمارے ہاں اچھے اچھے نثر نگار موجود ہیں جن کی نگارشات کو بھی تنقیدی نظر سے گزارا جا...
Top