زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عبدالرؤف کا کہنا تو یہ ہے کہ آپ سب سے پہلے یاسر بھائی کی بیگم کو ان کی سارے منصوبے بتا دیں۔ پھر خودبخود اس رسالے کی اشاعت شروع ہونے سے پہلے رک جائے گی۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,889
جنوری 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحیح صحیح بتائیں کہ مطلوبہ سمت کو منہ کر کے گانا شروع کر دیں گے یا کنٹری کوڈ کی ضرورت تھی۔ 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #38,883
جنوری 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکر ہے کہ آپ نے "صاحبِ سمت" سے سمت کا پہلے سے پوچھ لیا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,882
جنوری 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے بابا۔۔۔ آپ کو راگوں کا بھی گیان ہے؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #38,879
جنوری 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھالے گئے ہیں اس طرح، لوگ نظریات میں کہ ان سے باہر سوچ ہی نہیں سکتے۔ اس لیے جہاں کہیں تبدیلی کی صورت پیدا ہو سکتی ہے تو وہ صرف زبان کی نرمی سے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,875
جنوری 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر تو ہے یاسر بھائی صبح صبح غصہ فرما رہے ہیں 🙂 آپ میرا سلام قبول کیجیے۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محمد عبدالرؤوف
Post #38,872
جنوری 28، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہایت تیز ہیں آپ۔ فوراً غلطی کا پتا لگا لیا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,858
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میرے شیر، آپ نے غلطی پر ایک اور غلطی کر دی۔ اب ذرا خود ہی بوجھ کر بتائیں کہ کیا غلطی ہوئی۔ 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #38,856
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فوراً یہ بتائیے کہ دنبے کا ذبیحہ "ضبیحہ" کیوں ہو گیا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,853
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہوتی ہے ایسے لوگوں پر۔ نفسیاتی مریض ہوتے ہیں شاید ایسے لوگ
محمد عبدالرؤوف
Post #38,835
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین باجی جلدی سے چائے لائیے پھر یہاں پر ایک مزاح ریز جنگ چھڑنے والی ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #38,831
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھیک ہے جوان۔ میں بالکل الرٹ ہوں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,830
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر چھٹیاں نہ کیا کیجے نا! نئے سبق تو جو چھوٹتے ہیں سو چھوٹتے ہیں، پرانے بھی بھولنے لگتے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,827
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت شکریہ آگاہ کرنے کا۔ یعنی میں اسے "ڈان بھائی" درست ہی کہتا ہوں
محمد عبدالرؤوف
Post #38,826
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ بھی کوئی ڈرنے کی بات ہے بھلا۔۔۔ میں ذرا دیر کو غائب کو ہو جاؤں گا بس 😉
محمد عبدالرؤوف
Post #38,823
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے لگتا ہے آج یاسر بھائی نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے۔ صرف ہنسنے پر ہی اکتفا کر رہے ہیں۔ یاسر بھائی چپ کا روزہ شریعتِ محمدی ص میں نہیں ہے۔🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #38,821
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں پتا کہاں ہے۔ لیکن وہ تو بھتنیوں کی لیڈر ہے۔ سنا ہے کہ اگلے انتخابات میں وہ اپنی بھتنی پارٹی بھی لے کر آ رہی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,820
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیجیے، ایک مثال پنجابی کی سنا دوں۔ تین سو پینٹھ چلتر نار دے، سارا سال بندے نوں ماردے
محمد عبدالرؤوف
Post #38,817
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کہیں یہ پردہ بھابھی تونہیں کرواتی یاسر بھائی سے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #38,814
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قینچی والی باجی قینچیاں دکھا دکھا کر دھونس جمائے رکھتی ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #38,810
جنوری 27، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top