نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    یادِ حرم... مولانا سید بدر عالم میرٹھی

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ انتہائی خوبصورت
  2. محمد عبدالرؤوف

    درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے۔ مفتی تقی عثمانی

    آمین۔ اللہ پاک یہ دعا تمام محفلین کے لیے قبول فرمائے
  3. محمد عبدالرؤوف

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    "کرخت" کے لفظ نے کلمۂ حق ادا کر دیا 🙂
  4. محمد عبدالرؤوف

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    صنفِ نازک کا غلغلہ ہے ہر طرف
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    Darz https://maps.app.goo.gl/8KHBe9g9yHEL4wYV8 درز کے علاقے میں آپ اگر ہوتے تو پھر؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کہتی ہے کہ اچھے خاصے جواب کو "ٹ" نے ٹھمکا لگوا دیا 😂😂😂😂
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    برادران و خواہرانِ محفل کو ہماری طرف سے سلام پہنچے۔ اور سلام کہنے والوں کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  8. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    تکا لگ گیا۔ 🙂 Urdle (386) اُردل 3/7 ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  9. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد عظیم میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    عظیم بھائی، سالگرہ کی ڈھیروں مبارک
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    پچاس مراسلوں پر آپ کا ایک امتحان لیا جائے گا پھر آپ کے جوابات کو جانچنے کے لیے ایک عدد جیوری کا تعین ہو گا جو بعدازاں یہ فیصلہ کرے گی کہ آیا یہ جوابات آپ کے ہی ہیں یا کہیں سے نقل کی گی ہے۔پھر جیوری کا فیصلہ منتظمین کو بھجوایا جائے گا۔ اگر منتظمین مطمئن ہوئے تو پھر آپ کو اس ردعمل کی اجازت مرحمت...
  11. محمد عبدالرؤوف

    ذاتی لطیفے

    ایک مرتبہ بیگم کے سامنے "ربنا هب لنا من أزواجنا وذرياتنا قرة أعين واجعلنا للمتقین اماما" دعا کا ذکر چھڑا تو میں نے کہا دیکھو بیگم یہاں پر قرآن بھی ازواج (یعنی جمع کا صیغہ) استعمال کرتا ہے تو فوراً بیگم صاحبہ نے فرمایا کہ حضرت اپنی مطلب کی بات پر بریک مت لگا دیا کرو پورا پڑھو "أزواجنا" ہے میری...
  12. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    عوام ریجیکٹ کرے یا نہ کرے ان کی اہمیت صرف ووٹ ڈالنے جانے سے پہلے پہلے ہی ہوتی ہے۔ پنجاب میں دس سیٹوں والا وزیر اعلیٰ بن سکتا ہے تو کراچی کا میئر کیوں نہیں۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    جماعتِ اسلامی تحریک انصاف کے ساتھ مل کر میئر کیوں نہیں بنا سکتی۔ جبکہ ان کے نمبر بھی پورے ہو رہے ہیں
  14. محمد عبدالرؤوف

    درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے۔ مفتی تقی عثمانی

    درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے ہاتھ نیکی سے تہی، سر پہ گناہوں کے پہاڑ سب سہی، دل یہ مگر تیرا ہی شیدائی...
  15. محمد عبدالرؤوف

    بشیر بدر ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے

    ہونٹوں پہ محبت کے فسانے نہیں آتے ساحل پہ سمندر کے خزانے نہیں آتے پلکیں بھی چمک اٹھتی ہیں سوتے میں ہماری آنکھوں کو ابھی خواب چھپانے نہیں آتے دل اجڑی ہوئی ایک سرائے کی طرح ہے اب لوگ یہاں رات جگانے نہیں آتے یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے اڑنے دو پرندوں...
  16. محمد عبدالرؤوف

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    کیسی بر محل غزل ہے ظہیر بھائی کی کہ بہت سوں کی دکھتی ہوئی رگ کو چھیڑ گئی۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    یعنی گرتی ہوئی دیوار کو ایک اور دھکا دیا جا رہا ہے۔
Top