نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    جینا بہت ہے مشکل اس کی دعا نہ دینا

    کچھ الفاظ بدلنے سے مطلع اچھا ہو سکتا ہے ، ایک مشورہ مہجور زندگی کی الجھن بڑھا نہ دینا اے یار جینے کی اب، مجھ کو دعا نہ دینا
  2. محمد عبدالرؤوف

    ہم نے خیالِ خام کا چرچا نہیں کیا

    واہ واہ۔۔۔ ماشاءاللہ اچھی غزل ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    اللہ اللہ کریں عمران بھائی۔۔۔ مجھے آپ کی بزرگی کا لحاظ ہے بھئی۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    شاید تلوار اور میان والا معاملہ ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    شہرِ نبی ﷺ کے سامنے آہستہ بولیے۔امجد اسلام امجد

    سبحان اللہ ، سبحان اللہ دوسرے شعر میں رستے نہیں راستے ہو گا یہ لفظ
  6. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    اگر آپ جیسے قاری صاحب کے ہوتے ہوئے بھی ان کے شین قاف درست نہیں ہوئے تو غلطی آپ کی ہے نہ کہ آپ کے معصوم سے شاگرد کی۔ 🙂
  7. محمد عبدالرؤوف

    مرے آس پاس تھے آپ بھی میں جہاں جہاں سے گزر گیا

    اور بھائی صاحب سمجھتے ہوں گے کہ آپ ان کے لیے گنگنا رہی ہیں 🙂
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    راز کی بات تو سرگوشی میں تھی 🙂
  9. محمد عبدالرؤوف

    تاسف آہ! امجد اسلام امجد بھی چلے گئے۔

    اسی زمین میں اک دن مجھے بھی سونا ہے اسی زمیں کی امانت ہیں میرے پیارے بھی امجد اسلام امجد
  10. محمد عبدالرؤوف

    تاسف آہ! امجد اسلام امجد بھی چلے گئے۔

    بستیوں میں اک صدائے بے صدا رہ جائے گی بام و در پہ نقش تحریرِ ہوا رہ جائے گی رو بہ رو منظر نہ ہوں تو آئینے کس کام کے ہم نہیں ہوں گے تو دنیا گردِ پا رہ جائے گ
  11. محمد عبدالرؤوف

    پارہ پارہ ہوا پیراہنِ جاں ۔ رضی ترمذی

    پارہ پارہ ہُوا، پیراہنِ جاں پھر مجھے چھوڑ گئے چارہ گراں کوئی آہٹ، نہ اشارہ، نہ سراب کیسا ویراں ہے یہ دشتِ امکاں چار سُو خاک اڑاتی ہے ہوا از کراں تا بہ کراں ریگِ رواں وقت کے سوگ میں لمحوں کا جلوس جیسے اک قافلۂ نوحہ گراں مرگِ امید کے ویراں شب و روز موسمِ دہر بہار اور نہ خزاں کیسے گھبرائے ہوئے...
  12. محمد عبدالرؤوف

    [MEDIA]

  13. محمد عبدالرؤوف

    مجید امجد ہائے وہ آنکھیں جو ضبط غم میں گریاں ہو گئیں !

    اچھی غزل ہے لیکن غالب کی زمین پر قدم رکھنا آسان کام نہیں۔ غالب کی غزل کا تو ایک ایک شعر کمال ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    اچھا!!!!! کراچی میں جن "نا معلوم" کا تذکرہ ہوتا رہتا ہے وہ یہی صاحب ہیں۔۔۔۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    بچپن کی حماقتیں

    آپا صرف معائنہ کرنے گئی ہوں گی 🙂 یا پھر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھیجا ہو گا بیچ بچاؤ کرانے کے لیے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    فانی فانی بدایونی کے کلام سے منتخب اشعار

    یہ لیجیے ریختہ میں سے ڈھونڈ لی یہ غزل https://www.rekhta.org/ghazals/duniyaa-e-husn-o-ishq-men-kis-kaa-zuhuur-thaa-fani-badayuni-ghazals?lang=ur
  17. محمد عبدالرؤوف

    فانی فانی بدایونی کے کلام سے منتخب اشعار

    ہو سکتا ہے کلیات میں بھی ٹائپو ہو۔ کیونکہ "وہ" کے ساتھ یہ مصرع وزن سے خارج ہو جائے گا۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    فانی فانی بدایونی کے کلام سے منتخب اشعار

    "وہ" کی بجائے "وہی" ہو گا شاید۔۔
Top