نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    الف عین اسٹوڈیو-1

    ان شاءاللہ کوشش کرتے ہیں 🙂 گل بہن کا اس لڑی میں آنا تو یقینی ہے اگر میری کاوش اس لڑی میں آپریشن کے لیے تشریف لے آئی تو 🙂
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیسرا مراسلہ تھا۔ اب یہ چار مراسلے ہو گئے 🙂
  3. محمد عبدالرؤوف

    ایک تازہ غزل ۔۔۔پڑ گیا کس سے واسطہ میرا

    بہت خوب، ماشاءاللہ خوبصورت غزل ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامتی ہو سب محفلین پر۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    غزل: دل کی بستی میں لوگ تھوڑے تھے

    واہ واہ۔۔۔ مختلف اور خوبصورت انداز
  6. محمد عبدالرؤوف

    معروف اسماء کی وجہ تسمیہ بیان کیجے

    صرف وہ منہدم ہوتے ہیں جو رن مریدی کو ایک عار سمجھ لیتے ہیں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائبین و حاضرین کو ہماری طرف سے "پُر خلوص" اور "محبت سے تر" سلام پیش ہے🙂
  8. محمد عبدالرؤوف

    [MEDIA]

  9. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد فیصل میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    فیصل عظیم فیصل بھائی سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    الف عین اسٹوڈیو-1

    صابرہ امین بڑی بہن ہیں اگر ڈانٹ بھی دیا تو کیا ہے 😜
  11. محمد عبدالرؤوف

    الف عین اسٹوڈیو-1

    خبردار 😡
  12. محمد عبدالرؤوف

    ہم نے خیالِ خام کا چرچا نہیں کیا

    جس تیزی سے ہمارے میڈیا کی اردو بدل رہی ہے عنقریب خبریں یوں ہوں گی کہ آج ملک بھر میں سٹریٹ کرائم کے نتیجے میں پانچ لوگوں کو کھڑکا دیا گیا۔ ویسے اللہ تعالیٰ اپنی امان میں رکھے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    عربی شاعری ۔ترجمہ : قصیدہ علی بن ابی طالب رض ۔

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ان اشعار کی کون سی بحر ہے؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    ہم نے خیالِ خام کا چرچا نہیں کیا

    کبھی لفظ کے نیچے کسی بڑے شاعر کے شعر کا حوالہ ہوتا ہے کئی مرتبہ نہیں بھی ہوتا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    عربی شاعری ۔ترجمہ : قصیدہ علی بن ابی طالب رض ۔

    کیا آخری شعر کے دونوں مصرعوں میں قافیہ لانا درست ہے؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    ہم نے خیالِ خام کا چرچا نہیں کیا

    https://www.rekhtadictionary.com/meaning-of-khatkaa-karnaa?lang=ur ریختہ ویب سائٹ سے ایک ربط
Top