نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    اے خان صاحب ۔ ۔ ۔ فیس جمع کرایں کاؤںٹر پر ۔ ۔ ۔ :hurryup:
  2. اکمل زیدی

    کلامِ محمد احمد در آوازِ حسن محمود جماعتی

    کوی اور طریقہ سننے کا یہ تو کھل ھی نھیں رھا ۔ ۔ ۔ ؟
  3. اکمل زیدی

    بہت شکریہ ڈاکٹرعامر شہزاد بھای ایسا ھی ھے ۔ ۔

    بہت شکریہ ڈاکٹرعامر شہزاد بھای ایسا ھی ھے ۔ ۔
  4. اکمل زیدی

    محبت میں قرابت کی اتنی ضرورت نہیں جتنی قرابت میں محبت کی ہوتی ہے۔ نہج البلاغہ

    محبت میں قرابت کی اتنی ضرورت نہیں جتنی قرابت میں محبت کی ہوتی ہے۔ نہج البلاغہ
  5. اکمل زیدی

    امامیات (کالم 3)

    جی میں نے پہنچا دیا ۔ ۔ ۔ :)
  6. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    خوب ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مطلب پندرہ سال میں آپ جیو تیزکی طرح ۔ ۔ تھے پھر سما کی طرح ھوگئے۔ ۔ ۔ :)
  7. اکمل زیدی

    امامیات (کالم 3)

    سورسز ۔ ۔ ۔ میڈم ۔ ۔ ۔ اور کیا ۔ ۔ ۔ :)
  8. اکمل زیدی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    یہ دھاگہ ادھیڑنے آتے ھیں - جس دھاگے پر بھی جاتے ھیں ۔ ۔ :LOL::LOL:
  9. اکمل زیدی

    امامیات (کالم 3)

    ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارفامام :whistle:
  10. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    واہ ۔ ۔ ۔ کیا رٹرن شاٹ کھیلا چودھری صاحب ۔ ۔ فکڑ نا کڑیں ۔ کوی بات نہیں ھماری نظریں ہیں آپ کے لیے درخت ثابت نھیں ہونگی ;)
  11. اکمل زیدی

    امامیات (کالم 3)

    امام عربی کا ماخوذ لفظ ہے، اس کا معنی رہبر ہے۔ (جو مذکر و مونث دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے)
  12. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    یار چودھری صاحب میں نہیں مانتا آپ اتنے گرے ھوے ھو ۔ ۔ ۔ :laugh:
  13. اکمل زیدی

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    سر جی بلکل صحیح فرمایا آپ نے مگر قرآن میں ہی تو اللہ فرماتا ہے کے (سورۃ النحل رقم الآیۃ:43) اگر تمہیں خود پتہ نہیں تو اہل ذکر سے پوچھو، ان سے معلوم کرو" تو اب کون دعویٰ کرے کے اسے سب سمجھ آگیا ۔ ۔ ۔ متشابہات اور دیگر آیات میں کیسے اپنے آپ کو علم کو کافی گردانیں ؟
  14. اکمل زیدی

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    تابش صاحب سے ضرور ملیے گا ۔ ۔ ۔ اور تھوڑی سی سردی لانے کا کہنا تھا ۔ ۔ مگر اب رہنے دیں وہ اک دو دن ھوے آچکی ھے :)
  15. اکمل زیدی

    satanism کیا ہے؟

    جتنی بھی ریشہ دوانیاں دنیا کرلے ۔ ۔ انجام ۔ ۔ ۔ غلبہ اہل حق ہی ہے ۔ ۔ ۔ :)
  16. اکمل زیدی

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    اس طرح بہتر نھیں ہو گا ۔ ۔ ۔ اللہ نے کیا حدود مقرر کی ہیں ، اللہ کن پریکٹسز پر فوکس کرنے کو کہتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کے میری تجویز کردہ مفسر کی تفسیر سے آپ غیر متفق کیوں ہوے۔ ۔ ۔ ؟
  17. اکمل زیدی

    محاسن و معائبِ سخن

    متفق ۔ ۔ ۔
  18. اکمل زیدی

    عجب تعلق

    ۔ ۔ ۔ خوبصورت ۔ ۔ احساس سے مزیّن ۔ ۔ ۔ دلوں کے تار چھیڑتی خوبصورت۔ ۔ تحریر ۔ ۔ ۔
  19. اکمل زیدی

    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گے

    سر جی جملے میں کچھ مس میچ تو نھیں ؟ یہ "نا" اضافی تو نھیں لگ گیا ؟ یا آخر میں "ںہیں" کی جگہ ہے تو نھیں لگانا تھا ؟
  20. اکمل زیدی

    خدا کرے نیا سال خدا کی نافرمانی سے نہ شروع ھو اور پورا سال یہی پیش نظر رہے ۔ ۔

    خدا کرے نیا سال خدا کی نافرمانی سے نہ شروع ھو اور پورا سال یہی پیش نظر رہے ۔ ۔
Top