ارے عامر بھائی آپ تو واقعی سوئی والے ڈاکٹرنکلے میں تو وہ علامہ اقبال والا ڈاکٹر سمجھا تھا کے شاید کوئی کتاب شتاب لکھ ماری ہوگی تو یا PHD کرلی ہوگی تو ساتھ میں ڈاکٹر شامل ہوگیا . . . :) بہرحال اچھی معلومات دی ہیں اور کچھ confusion تھی کے واقعی کے antibiotics کس ٹائم استعمال کریں وہ آپ نے اچھے سے...