نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    پتہ ہے اگر آپ نا بھی بتاتے تو مضمون خود کہہ رہا تھا مجھے عارف کریم نے لکھا ہے . . . . اتنی بونگیا ایک دیسی امریکن ہی مار سکتا ہے :laugh:
  2. اکمل زیدی

    لفظ چائے والے اشعار

    میں بلکل شرمندہ نہیں ہوں اسے آگے بڑھانے میں .....;)
  3. اکمل زیدی

    کالا رنگ اترنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    اچھا لگا آپ کو ایک بار پھر دیکھ کر . . . نہ صرف دیکھ کر بلکے . . . سوچ کے دریچوں میں پھیلتے نور کی . . .. محفل میں ضیاء پاشی کرتے ہوئے . ..ایک بار پھر خوش آمدید . . . .
  4. اکمل زیدی

    لفظ چائے والے اشعار

    شاخ پر پھول کھل گیا کوئی بچھڑا مل گیا سرد موسم میں اکمل جائے کا کپ مل گیا
  5. اکمل زیدی

    یا الله خیر ... وہ تو اچھا ہوا ان کا reply نظر آگیا ریٹنگ کی صورت میں . . . .

    یا الله خیر ... وہ تو اچھا ہوا ان کا reply نظر آگیا ریٹنگ کی صورت میں . . . .
  6. اکمل زیدی

    کیا آپ امریکی شہریت کیلئے ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔

    ہم پاکستانی شہریت (شہر کراچی )کے حامل ہیں ان کے ٹیسٹ تو کچھ بھی نہیں ہمیں تو یہاں رہتے ہوئے روز پتہ نہیں کتنے ٹیسٹ پاس کرنے پڑتے ہیں:praying: ...مگر پھر بھی دل ہے پاکستانی . . :redheart:
  7. اکمل زیدی

    محسن نقوی حضرت امام حسن علیہ السلام - از: محسن نقوی شہید

    بازگشت بمناسبت شہادت امام حسن علیہ السلام 28 صفر
  8. اکمل زیدی

    امریکہ میں کیا نہیں ہوتا؟

    اس ضمن میں امریکا نے کچھ چھوڑا ہی نہیں . . . . innocent country
  9. اکمل زیدی

    غرض کے کتے

    پڑھنا چاہ رہا تھا مگر نیچے جاوید چودھری کا نام دیکھ کر ارادہ ملتوی کردیا ....:rolleyes:
  10. اکمل زیدی

    امریکہ میں کیا نہیں ہوتا؟

    شکر ہے بھئی . . . اتنی مصنو عیت نہیں ہے ہمارے ملک میں ....... :rolleyes:
  11. اکمل زیدی

    جمعۃ الاسود!

    متفق :LOL:
  12. اکمل زیدی

    جمعۃ الاسود!

    (y)
  13. اکمل زیدی

    جمعۃ الاسود!

    expected replies:) چلیں یہ تو زیک صاحب ہیں حیرت نہیں ہوئی ان کے جوابات پر اس لئے پرمزاح کی ریٹنگ کافی ہے ...لیکن کچھ کے جوابات بڑے غیرمتوقع ہوتے ہیں تو جواب دینا بنتا ہے ( اب یہاں کسی کا نام کچھ نہ ہو ):rolleyes:
  14. اکمل زیدی

    جمعۃ الاسود!

    ۔ ۔ میں سمجھا تھا بات ہوچکی اب ہلکے پھلکے انداز میں ending کردوں مگر اگر آپ کی یہی خواہش ہے کے طول دیا جائے تو لیجیے دوسری بات اسپر کےمیرے پاس کہنے کو اب کچھ نہیں تو اس پر سن لیں میرے پاس آپ کے حوصلے سے زیادہ ہے کہنے کو آپ خاص جمعے کی اس آیت اور ان کا اسی دن کو منتخب کرنا کیا کہتا ہے پھر..؟...
  15. اکمل زیدی

    مق طع ات

    میڈم . . سہی کہہ رہی ہونگی آپ مگر . جو چیز جس فہم سے معروف ہو وہی آتی ہے ذہن میں ...آپ کسی کے سامنے صرف یہ ورڈ کہیں اس کے ذہن میں فورا سے پیشتر یہی ائے گا جو میں نے کہا
  16. اکمل زیدی

    جمعۃ الاسود!

    یہاں پہلی بار اتنا چرچا سنا اور لوگوں کا انٹرسٹ دیکھا اور اتنی offers نظر آئیں پھر اس پر اعتراض پر اعتراض نظر آیا تو بات کہہ دی ..... ;)
  17. اکمل زیدی

    جمعۃ الاسود!

    کس نے کہا میں نے آپ پر فرض کی آپ احمد بھائی ہیں لوگ نہیں میں نے عموما بات کی تھی :)
  18. اکمل زیدی

    جمعۃ الاسود!

    چھلکے احمد بھائی چھلکے . . . :laugh:
Top