میرے قلیل علم میں اک کتاب کا نام ھے پڑھیے گا ۔ ۔ ۔ رجب علی خیاط صاحب کی "کیمیا محبت" فارسی میں ھے اردو ترجمہ بھی ہو چکا ھے "اور میں نے خدا کو پالیا" کر کے نام ھے ۔ شاید ۔ ۔۔
سب سے پہلے تو مبارک باد ۔ ۔ ۔ اس کے بعد یہ بتاؤ ابھی تم ہو انیس کے اس پر یہ شعر "زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے -
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے" سگنیچر میں ڈالا ہوا ھے۔ ۔۔۔ ؟؟؟
جی بلکل اچھی سی ہے مگر اس سے اچھی بھی آپ لگا سکتے ہیں اتنی نمایاں ںہیں ہے ۔ ۔
اور ساری بات یہ کہ (برا نھیں مانیے گا) اس پک میں آپ شتر مرغ کی طرح لگ رھے ھیں غور سے دیکھنے پر معلوم ھوتا ھے کوی بندہ ھے ۔ :)
اک جامع تعریف میں نے پیش کردی تھی کہ جو سچ نھیں ھے وہ جھوٹ ھے ۔ ۔ بلکل ایسے ھی جیسے اندھیرے کی تعریف یہ ھوگی کے روشنی کی عدم موجودگی کو اندھیرا کہتے ھیں ۔ ۔ ۔